Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سپورٹ و وژن کے تحت نوجوانوں کیلئے کوئٹہ میں نیشنل یوتھ سمٹ کا…

کوئٹہ 13 اکتوبر 2025۔صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان بلوچستان مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل یوتھ سمٹ کا بنیادی مقصد لیڈرشپ، ویمن ایمپاورمنٹ، کلائمیٹ ایکشن اور انٹرپرینیور شپ ہے، نظامتِ امورِ نوجوانان حکومت بلوچستان نے وزیراعلی بلوچستان…

ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی معین الرحمن خان کی ہدایت پر واٹر کرائسز مینجمنٹ سیل مکمل طور پر…

گوادر میں پانی کے بحران پر قابو پانے اور شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کے لیے ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی معین الرحمن خان کی ہدایت پر واٹر کرائسز مینجمنٹ سیل مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔سیل کے قیام کا مقصد شہر میں پانی کی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا ہر عام آدمی ہمارے لیے اہم ہے،

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا ہر عام آدمی ہمارے لیے اہم ہے، کیونکہ حکومت کا بنیادی فریضہ عوام کی خدمت اور ان کی زندگیوں کو بہتر بنانا ہے۔ انسانی جان بچانے کے لیے حکومت بلوچستان کے تمام وسائل حاضر ہیں، اور اس…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پاکستان میں تعینات چین کے ایکٹنگ سفیر (مسٹر شی یوآن کیانگ) نے…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پاکستان میں تعینات چین کے ایکٹنگ سفیر (مسٹر شی یوآن کیانگ) نے بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک چین دوطرفہ تعلقات، تازہ ترین سیاسی صورتحال اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC)…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللطیف دشتی نے بچوں کو پولیو…

گوادر13اکتوبر۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللطیف دشتی نے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاو  کے ویکسین کے قطرے پلا کر انسدادِ پولیو مہم (این آئی ڈی اکتوبر) کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر عالمی ادار…

سردار عبدالرحمن کھیتران کی خصوصی ہدایت پر فتنہ الخوارج کی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج سے اظہارِ…

بارکھان13 اکتوبر ۔ صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ واسا سردار عبدالرحمن کھیتران کی خصوصی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن بارکھان کے وائس چیئرمین خان خیرو خان کی قیادت میں فتنہ الخوارج کی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے…

حاجی علی مدد جتک نے پیپلز پارٹی کے رہنما تکری مراد جتک کے صاحبزادے داؤد جتک کے انتقال پر گہرے دکھ…

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے پیپلز پارٹی کے رہنما تکری مراد جتک کے صاحبزادے داؤد جتک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں حاجی علی مدد جتک نے کہا کہ داؤد جتک…

لورالائی ڈویژن میں خسرہ و روبیلا مہم کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس

لورالائی (13 اکتوبر) — کمشنر آفس میں ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس منعقد ہوا جس میں لورالائی، دکی، بارکھان اور موسیٰ خیل کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں خسرہ و روبیلا مہم کی حکمتِ عملی، مائیکرو پلان اور انسانی وسائل کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا…

نصیرآباد میں جونیئر کلرک کے امتحانات کا آغاز — کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ

نصیرآباد (13 اکتوبر) — کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی نے جونیئر کلرک کے امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔ 2700 سے زائد امیدواروں نے شرکت کی۔ کمشنر نے کہا کہ امتحانی عمل شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر مکمل کیا جائے گا، کسی بے ضابطگی کی اجازت نہیں دی…

استا محمد میں پولیو مہم کی نگرانی کے لیے جامع اقدامات کا فیصلہ

استا محمد (13 اکتوبر) — ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خان خجک کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں پولیو مہم کی نگرانی، ٹیموں کی کارکردگی اور وسائل کے بہتر استعمال کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی سی نے کہا کہ مہم میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور ہر بچے تک قطرے…