Browsing Category

بین الاقوامی

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان بدعنوانی کے خاتمے کے لیے تعاون پر MoU

ذیلی عنوان: نیب اور ملائیشیا کے انسدادِ بدعنوانی کمیشن نے مشترکہ اقدامات اور صلاحیت سازی کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے اسلام آباد/کوالالمپور، 7 اکتوبر 2025: قومی احتساب بیورو (نیب) اور ملائیشیا کے انسدادِ بدعنوانی کمیشن (MACC) نے…

ایران: ایٹمی پروگرام پر الزامات بے بنیاد

تہران (خصوصی رپورٹ ): ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام میں جوہری ہتھیار شامل نہیں اور دنیا کو اس کی ضمانت دینے کے لیے تیار ہے۔ صدر نے امریکی یکطرفہ اقدامات اور یورپی کمپنیوں پر دباؤ کا ذکر بھی کیا۔

انڈونیشیا: بورڈنگ اسکول عمارت کے گرنے سے 37 طلبہ جاں بحق

جکارتہ (خصوصی رپورٹ ): مشرقی جاوا میں بورڈنگ اسکول کی عمارت گرنے سے 36 طلبہ ہلاک اور 27 لاپتہ ہیں۔ زیادہ تر طلبہ ساتویں سے گیارہویں جماعت کے تھے۔ سرچ آپریشن جاری ہے اور کرینوں کے ذریعے ملبہ ہٹایا جا رہا ہے۔

حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ منظر عام پر آئے

دوحہ (خصوصی رپورٹ ): حماس کے سینئر رہنما اور جنگ بندی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ نے انٹرویو میں بتایا کہ اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قاتلانہ حملہ کیا، جس میں ان کے بیٹے اور چیف آف اسٹاف شہید ہوئے، تاہم الحیہ خود محفوظ رہے۔…

القسام بریگیڈز کی اسرائیلی فوج پر تازہ کارروائیاں

غزہ (خصوصی رپورٹ ): اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے تل الہوا میں اسرائیلی فوج پر کی جانے والی تازہ کارروائیوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ مناظر میں القسام کے مجاہدین دشمن کی ایک فوجی گاڑی کے قریب گھات لگاتے…

فلسطین میں امن کے قیام کی حمایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ/ عسکر انٹرنیشنل ڈیسک)– وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے ہیں اور پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ حماس کے مثبت بیان سے امن کے قیام کا موقع پیدا ہوا ہے، جسے ضائع نہیں ہونے دینا…

پاکستان نے چین کو گدھوں کی کھالوں کی برآمد کی اجازت دے دی، گوادر میں جدید سلاٹر ہاؤس تیار

خصوصی رپورٹ اسلام آباد، 5 اکتوبر : حکومتِ پاکستان نے چین کو گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے، جس کے بعد گوادر نارتھ فری زون میں پاکستان کا پہلا گدھا سلاٹر ہاؤس آپریشن کے آغاز کے لیے تیار ہے۔ چینی فارماسیوٹیکل کمپنی…

سی پیک فیز ٹو کا آغاز: چین اور پاکستان کے درمیان 11 تعلیمی و زرعی معاہدوں پر دستخط

خصوصی رپورٹ بیجنگ، 5 اکتوبر : چین اور پاکستان نے جدید زرعی ٹیکنالوجی اور صنعت-تعلیم کے اشتراک کو فروغ دینے کے لیے 11 اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جو سی پیک فیز ٹو کے آغاز کی علامت ہیں۔ یہ معاہدے چائنا-پاکستان کانفرنس برائے جدید زرعی و…