Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان میں کاربن مارکیٹ کی حکمرانی اور قیمتوں کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی حکومتی کوششیں — جرمن…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 13 اکتوبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
پاکستان نے ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف جدوجہد اور کاربن مارکیٹ کے فروغ کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ جرمن حکومت کے تعاون سے جاری پروگرام SPAR6C کے تحت کاربن مارکیٹ…
سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب، اپوزیشن نے کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا
اسلام آباد، 13 اکتوبر 2025:
سہیل آفریدی 90 ووٹ حاصل کر کے خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ ان کا انتخاب صوبے کی سیاسی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کرتے…
پشاور ہائی کورٹ کا اسٹے آرڈر اور علی امین گنڈا پور کے دو استعفے، خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے لیے…
رپورٹ: ایم الیاس ملاخیل | پشاور | 13 اکتوبر .
—
خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے معاملے پر نئے آئینی اور سیاسی بحران کا سامنا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے جاری کردہ اسٹے آرڈر اور سابق وزیراعلیٰ علی…
سرجری کے سوا کوئی چارہ نہ تھا
تحریر: محمد محسن اقبال
جب گھر کے کسی فرد کو ہلکا بخار یا نزلہ زکام ہو جاتا ہے تو ہمارا پہلا ردِعمل ہمیشہ متوازن اور سمجھدارانہ ہوتا ہے۔ ہم وہی آزمودہ گھریلو علاج اپناتے ہیں جو ہمیں اپنے بزرگوں سے وراثت میں ملے ہیں — آرام، پرہیز، اور وہ…
افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب — 23 پاکستانی جوان شہید، 200 سے زائد دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
اسلام آباد، 13 اکتوبر 2025، صبح 6 بجے —
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، افغان سرزمین سے کیے گئے بلا اشتعال اور بزدلانہ حملوں کا پاکستانی مسلح افواج نے بھرپور اور مؤثر جواب دیا ہے۔
آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ اس…
افغان فورسز کی پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال کارروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر…
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے افغان فورسز کی پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال کارروائی کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور اسلام کے ازلی دشمن بھارت کے ساتھ ملکر پاکستان پر حملہ نمک حرامی ہے. اتوار کو اپنے ایک بیان میں…
چیئرمین گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ فتح اللہ خان کی زیر صدارت بزریعہ زوم کاشغر کے سرکاری حکام سے…
چیئرمین گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ فتح اللہ خان کی زیر صدارت بزریعہ زوم کاشغر کے سرکاری حکام سے گلگت بلتستان اکنامک زون کے قیام کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوتا۔
اجلاس میں سیکرٹری انڈسٹریز لیبر اینڈ کامرس شاہزیب شیخ، ڈائریکٹر…
بلوچستان کے امور میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کا موقف واضح اور کلئیر ہے ، وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ…
اسلام آباد، 12 اکتوبر
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و مان کی صورتحال کو دنوں میں ٹھیک کرنا ممکن نہیں تاہم وزیر اعلیٰ بلوچستان کا موقف بڑا واضح اور کلئیر ہے اداروں کی کیپسی بلڈنگ کرنی ہے بجٹ…
چکیسر میں سڑکوں کی ناقص تعمیر کے خلاف عوام کا احتجاج
شانگلہ (آفتاب حسین سے)
شانگلہ کی تحصیل چکیسر میں دو اہم شاہراؤں پر جاری تعمیراتی کام میں ناقص میٹریل کے استعمال اور سست روی کے خلاف عوام نے چکیسر چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے کروڑا–چکیسر اور دندئی–چکیسر روڈ پر کام کرنے والی…
کرم کی کوئلہ کان میں حادثہ، شانگلہ کے پانچ مزدور جاں بحق
شانگلہ (آفتاب حسین سے)
ضلع کرم میں واقع یاستہ طورہ واڑی کی ایک کوئلہ کان میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدور جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق مزدوروں کی لاشوں کی برآمدگی کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔…