Browsing Category

تازہ ترین

سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے مالی امداد کا وزیراعظم کا حکم، بجلی اور سڑکوں کی بحالی تیز کرنے کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 22 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں، جاں بحق افراد کے لواحقین اور مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہونے والے مکانات کے مالکان کو مالی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔…

راولپنڈی میں خاتون کا قتل، شوہر اور گھریلو ملازم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی کے علاقے لال کرتی میں خاتون حنا کے قتل کا واقعہ پیش آیا، جہاں پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش گھر کے باتھ روم سے برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی شادی تقریباً 9 ماہ قبل ہوئی تھی اور اسے مبینہ طور پر…

کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان، مریم نواز کے استعفے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: کسان اتحاد نے پنجاب حکومت کی زرعی پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے 25 ستمبر کو اسلام آباد اور راولپنڈی میں ملین مارچ کا اعلان اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ نیشنل…

ہنگو میں پی ٹی آئی کی اسٹریٹ موومنٹ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہنگو: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ہنگو میں پی ٹی آئی کی اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کیا جائے گا اور اس میں پہلے سے زیادہ تعداد میں کارکن شریک ہوں…

اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت 6400 میٹر بلندی پر، حکومت فوری ریسکیو آپریشن کرے:…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے چیف ایگزیکٹو رئیس خان نے اسپانٹک چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی کے دوران انتقال کر جانے والی باہمت پاکستانی کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت تقریباً 6400 میٹر کی بلندی پر موجود رہنے پر گہرے…

شاہ لطیف میں مبینہ غیر قانونی تیل کا نیٹ ورک، بعض بااثر افراد کے ملوث ہونے کا دعویٰ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: شاہ لطیف تھانے کی حدود میں مین نیشنل ہائی وے کے اطراف مبینہ طور پر پٹرول، ڈیزل اور کوکنگ آئل کی غیر قانونی خرید و فروخت کا نیٹ ورک سرگرم ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جس پر شہریوں اور ٹرانسپورٹرز نے تشویش کا…

ہنگو: اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاری، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت

ہنگو: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہنگو میں اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کی۔ صوبائی حکومت کے مطابق اسٹریٹ موومنٹ کا مقصد آئندہ اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے عوامی رابطہ مہم کو منظم…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا ویلتھ ایکسپو 2026 کا دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے ویلتھ ایکسپو 2026 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر منتظمین کی جانب سے انہیں یادگاری تحفہ پیش کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے ایکسپو میں لگائے گئے مختلف اسٹالز کا…

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 7 کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 174.82 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت 3 کروڑ 83 لاکھ…

عمران خان کی طبی سہولیات: پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے فوری مداخلت کا مطالبہ

اسلام آباد — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہسپتال منتقلی، طبی معائنے اور مناسب علاج سے متعلق پارٹی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے اور عدالتِ عظمیٰ سے اسے فوری طور…