Browsing Category
تازہ ترین
صدر مملکت کا انسانی ہمدردی کے عالمی دن پر امدادی کارکنان کو خراج تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 19 اگست: صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر قدرتی آفات، ہنگامی حالات اور مختلف بحرانوں کے دوران صف اول میں خدمات انجام دینے والے امدادی کارکنان کی شجاعت، بے لوث جذبے اور…
گورنر سندھ سے سیکریٹری ٹی ڈی اے پی کی ملاقات، تجارت و برآمدات کے فروغ پر اہم گفتگو
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 18 اگست: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے استحکام اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، جبکہ پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں میں متعارف کرانے اور نئی تجارتی…
بانی پی ٹی آئی کی طبی معائنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر نظرثانی کے لیے رجوع کریں گے، اعظم نذیر…
اسلام آباد، 18 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کے مختلف قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد نظرثانی کے لیے عدالت عظمیٰ سے رجوع…
گوگل کا پاکستان میں باقاعدہ دفتر قائم، ڈیجیٹل معیشت اور مصنوعی ذہانت کے فروغ میں اہم پیش رفت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 18 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے باقاعدہ دفتر کا افتتاح کر دیا، جسے ملک کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ڈیجیٹل نظام اور ٹیکنالوجی کے شعبے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا کفایت شعاری اور مالی اصلاحات کا اعلان، 2 ارب روپے سالانہ بچت کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے مالی سال 2026-27 کے غیر ترقیاتی بجٹ سے متعلق اہم فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے سرکاری اخراجات میں کمی، مالی شفافیت اور عوامی فلاح کے لیے وسائل کے مؤثر استعمال پر زور دیا ہے۔
وزیر…
لاہور پریس کلب میں ویزا فراڈ متاثرین کا احتجاج، ذمہ دار ایجنٹس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: ویزا ایجنٹس کے مبینہ فراڈ سے متاثرہ شہریوں نے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کے خلاف فوری قانونی کارروائی اور متاثرین کی رقوم واپس دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ متعدد…
شفا اسپتال منتقلی کا فیصلہ، پی ٹی آئی سندھ کا خیرمقدم، کارکنوں کو اجتماع سے گریز کی ہدایت
کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور نائب صدر رضوان نیازی نے سپریم کورٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ان کی صحت کے حوالے…
ملک میں دہشت گردی اور بدامنی پر قومی اسمبلی میں دو روزہ بحث کرائی جائے، محمود خان اچکزئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ملک میں جاری دہشت گردی، بدامنی اور دیگر سنگین مسائل پر ایوان میں کم از کم دو روزہ جامع بحث کرانے کا مطالبہ کیا…
خیبرپختونخوا میں دودھ کی خصوصی چیکنگ مہم، 53 ہزار 478 لیٹر غیر معیاری دودھ تلف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ایک ماہ پر محیط خصوصی دودھ چیکنگ مہم کے دوران صوبہ بھر میں 53 ہزار 478 لیٹر غیر معیاری اور ناقص دودھ تلف کر دیا گیا۔
فوڈ اتھارٹی کے مطابق مہم کے دوران موبائل فوڈ…
آئی جی موٹروے پولیس کی محفوظ اور معیاری سفری سہولیات یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی ماہانہ علاقائی کانفرنس انسپکٹر جنرل سلطان احمد چوہدری کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر کے تمام ریجنز اور زونز کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل، ڈپٹی انسپکٹر جنرل اور…
