Browsing Category
تازہ ترین
پنجاب پولیس کا اشتہاری اور عدالتی مفرور ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک لاکھ 9 ہزار سے زائد گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 17 اگست 2026ء: پنجاب پولیس نے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری اور عادی مجرمان، عدالتی مفروروں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف صوبہ بھر میں کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ رواں سال لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک لاکھ 9…
آئی جی پنجاب کی پولیس ملازمین اور اہلخانہ سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے احکامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 17 اگست 2026ء: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ آئی جی پنجاب نے مختلف درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری ریلیف فراہم…
پنجاب کے سرکاری اثاثوں کی منتقلی اور پولیس کارروائیوں سے متعلق اہم پیش رفت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 17 اگست 2026ء: وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے اثاثہ جات انتظامیہ اتھارٹی پنجاب کا پہلا اجلاس ہوا، جس میں شناخت شدہ صوبائی اثاثوں کو اے میپ کے انتظام میں…
دیہی معیشت کی مضبوطی، زرعی ترقی کے لیے گلگت بلتستان حکومت کے اہم فیصلے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں زرعی شعبے کے فروغ، روزگار کے مواقع بڑھانے اور دیہی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔
وزیراعلیٰ نے…
ایران پالیسی کی قیمت اور امریکی خاندان
منظر نقوی
ایران کے رہبرِ انقلاب کے بین الاقوامی امور کے سینئر مشیر علی اکبر ولایتی کا یہ کہنا کہ ’’امریکی خاندان اپنے حکمرانوں کی مہم جوئی کی قیمت ادا کر رہے ہیں‘‘ محض ایک سیاسی بیان نہیں بلکہ موجودہ عالمی اور علاقائی صورتحال کے معاشی…
دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کو ڈبل چولہا امداد میں ہراساں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دیامر، 17 اگست: ڈپٹی کمشنر آفس دیامر نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے متاثرین کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈبل چولہا متاثرین کا حق ہے اور کاغذی کارروائی اور ریکارڈ کی درستگی کے بعد انہیں چیکس کی…
گلگت بلتستان کی معاشی ترقی اور آئندہ بجٹ پر وزرائے خزانہ و منصوبہ بندی کا تبادلہ خیال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 17 اگست: وزیر خزانہ گلگت بلتستان محمد علی اختر سے وزیر منصوبہ بندی و ترقی پیر سید جلال علی شاہ نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی مجموعی معاشی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں اور آئندہ بجٹ سے متعلق امور پر تفصیلی…
عمران خان کی صحت پر تشویش، ملاقاتیں بحال کی جائیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی سرکاری رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے اور قوم کو ان کی صحت کی حقیقی صورتحال سے آگاہ کیا جانا چاہیے۔…
وفاقی وزراء کی محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس سے اہم ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزراء رانا ثناء اللہ، اعظم نذیر تارڑ اور طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔…
اڈیالہ جیل رپورٹ نے انتظامیہ کا دوہرا معیار بے نقاب کر دیا، حلیم عادل شیخ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے اڈیالہ جیل انتظامیہ کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ…
