Browsing Category

تازہ ترین

شہید حوالدار لالک جان نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت، صوبائی وزیرِ تعلیم امان علی عامر کی مزار پر حاضری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ یاسین: صوبائی وزیرِ تعلیم گلگت بلتستان امان علی عامر نے شاندار انتخابی کامیابی کے بعد یاسین ہندر میں کارگل کے عظیم قومی ہیرو حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور شہید کو خراجِ…

ایم ڈی نیٹکو زاکر حسین کا کاشغر وسطی و جنوبی ایشیا تجارتی میلے کا دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کاشغر: ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر زاکر حسین نے چین کے شہر کاشغر میں جاری سولہویں کاشغر وسطی و جنوبی ایشیا کموڈیٹی ٹریڈ فیئر میں شرکت کی اور مختلف تجارتی و کاروباری اسٹالز کا دورہ کیا۔ اس…

حرا خورشید نے عالمی ہواوے آئی سی ٹی مقابلے میں پاکستان کے لیے دوسری پوزیشن حاصل کرلی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ایبٹ آباد: کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، ایبٹ آباد کیمپس کی ہونہار طالبہ حرا خورشید نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے ہواوے آئی سی ٹی مقابلہ 2025-26 کے عالمی فائنلز میں کمپیوٹنگ ٹریک میں دوسری پوزیشن حاصل…

ٹیکسلا میں فائرنگ، معروف ٹک ٹاکر عائشہ عرف گلمنہ جاں بحق، بہن شدید زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹیکسلا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں معروف ٹک ٹاکر عائشہ عرف گلمنہ جاں بحق ہوگئیں، جبکہ ان کی بہن شدید زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹیکسلا میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے عائشہ عرف گلمنہ…

خاران میں انٹیلیجنس آپریشن، 7 خوارجی ہلاک؛ اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 اگست: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خاران میں انٹیلیجنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران 7 خوارجی دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں اسپیکر…

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سینئر صحافی ایم ریاض خان کو تمغۂ امتیاز کی نامزدگی پر مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 15 اگست 2026ء: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صدر پشاور پریس کلب اور سینئر صحافی ایم ریاض خان کو صحافت کے شعبے میں خدمات کے اعتراف میں تمغۂ امتیاز کے لیے نامزد کیے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔…

سہیل آفریدی اور اسد قیصر کی ملاقات، اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے اور سیاسی رابطہ مہم بڑھانے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 15 اگست 2026ء: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں عمران خان کی رہائی، انصاف کی فراہمی، آئین و قانون کی بالادستی، امن و امان اور…

خیبر پختونخوا میں سکول سے باہر بچوں کی نشاندہی اور داخلے کے لیے مشترکہ ڈیٹا نظام کا آغاز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 15 اگست 2026ء: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں سکول سے باہر بچوں کو دوبارہ تعلیمی نظام کا حصہ بنانے کے لیے چار محکموں کے درمیان مربوط حکمت عملی کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم، محکمہ…

وفاقی مالیاتی منتقلی سے 6.4 ارب روپے کٹوتی مسترد، خیبر پختونخوا کا آئینی حق کے تحفظ کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 15 اگست 2026ء: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے جولائی کی وفاقی مالیاتی منتقلی میں صوبے کے واجب الادا حصے سے 6.4 ارب روپے کی براہ راست کٹوتی کی ہدایت صوبائی حکومت کی…

افغان سفیر کی بیرسٹر گوہر خان سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اسلام آباد، 15 اگست (عسکر انٹرنیشنل): پاکستان میں امارتِ اسلامیہ افغانستان کے سفیر سردار محمد شکیب نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ملاقات…