Browsing Category

تازہ ترین

امیر مقام: سیاست سے بالاتر ہو کر عوامی رابطے اور خدمت کا جائزہ

سیاست سے بالاتر ہو کر امیر مقام کے سیاسی کردار اور عوامی رابطے کا جائزہ لیا جائے تو ان کا تعلق صرف شانگلہ یا خیبر پختونخوا تک محدود دکھائی نہیں دیتا۔ خیبر سے گوادر تک، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، جنوبی پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں سے…

پنجاب سے ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افغان شہری واپس بھجوائے جا چکے ہیں

لاہور، 9 اگست 2026 (عسکر انٹرنیشنل): پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے، جبکہ صوبائی حکام کے مطابق اب تک ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو واپس بھجوایا جا چکا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے فارن…

خیبر پختونخوا میں فیڈرل کانسٹیبلری کے جوانوں کی خصوصی آپریشنل تربیت مکمل

اسلام آباد، 9 اگست 2026 (عسکر انٹرنیشنل): خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی جانب سے فیڈرل کانسٹیبلری کے جوانوں کے لیے چار ہفتوں پر مشتمل خصوصی آپریشنل تربیتی پروگرام مکمل ہوگیا۔ تربیتی پروگرام کا انعقاد نوشہرہ کے جلوزئی کیمپ میں کیا گیا، جس کی…

حنیف عباسی کی امیر العظیم کے اہل خانہ سے تعزیت

لاہور، 9 اگست (عسکر انٹرنیشنل): وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے جماعت اسلامی کے مرحوم سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی رہائش گاہ پر حاضری دی اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ محمد حنیف عباسی نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ…

ترکش پیٹرولیم پاکستان میں آف شور ڈرلنگ کرے گی، بڑی سرمایہ کاری متوقع: علی پرویز ملک

لاہور، 9 اگست (عسکر انٹرنیشنل): وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندری علاقوں میں آف شور ڈرلنگ شروع کرنے جا رہی ہے، جس کے بعد ملک میں بڑی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

گڈز اور منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، گاڑیوں کی روانگی معطل

لاہور، 9 اگست (عسکر انٹرنیشنل): گڈز ٹرانسپورٹ اور منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی، جس کے باعث ٹرانسپورٹ اڈوں سے مال بردار گاڑیوں کی روانگی مکمل طور پر معطل ہے۔ ٹرانسپورٹرز نے اپنے مطالبات کی منظوری تک غیر معینہ مدت کے…

محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن عمل تیز کرنے کی ہدایت

لاہور، 9 اگست (عسکر انٹرنیشنل): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا اچانک دورہ کیا اور مسافروں کے امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ نے امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور متعلقہ عملے سے مسافروں کی…

مریم نواز سے وہاڑی کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر گفتگو

لاہور، 9 اگست (عسکر انٹرنیشنل): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے وہاڑی کے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں سیاسی امور، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں محمد یوسف کسیلہ، ملک…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ بڑی کامیابی اور باعث فخر ہے: دانیال چوہدری

اسلام آباد، 9 اگست: وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ پاکستان کے لیے بڑی کامیابی اور باعث فخر ہے، جو تینوں ممالک کی دفاعی قوتوں کو یکجا کرنے…

تینوں برادر اسلامی ممالک نے اتحاد اور بھائی چارے کا عملی ثبوت دیا: عبدالعلیم خان

اسلام آباد، 9 اگست: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کو پوری امت مسلمہ کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں برادر اسلامی ممالک نے اپنے اتحاد اور بھائی چارے کا…