Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان کا سلامتی کونسل سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

رپورٹ: عسکر انٹرنیشنل اقوام متحدہ، 6 اگست: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے اقدامات کا نوٹس لے اور…

وفاقی وزیر بحری امور اور گورنر سندھ کا سمندری آلودگی کے تدارک اور بلیو اکانومی کے فروغ پر اتفاق

رپورٹ: عسکر انٹرنیشنل اسلام آباد، 6 اگست: وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری اور گورنر سندھ نہال ہاشمی نے سمندری آلودگی کے تدارک، ساحلی ماحولیاتی نظام کے تحفظ اور بلیو اکانومی کے فروغ کے لیے مربوط اور مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا…

غیر ملکی تربیت پولیس افسران کی ٹریننگ کا لازمی حصہ ہوگی، لا انفورسمنٹ انویسٹی گیشن سنٹر قائم کیا…

رپورٹ: عسکر انٹرنیشنل اسلام آباد، 6 اگست: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر ملکی تربیت کو پولیس افسران کی پیشہ ورانہ ٹریننگ کا لازمی حصہ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید پولیسنگ کے کامیاب ماڈلز اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ…

پاکستان افغانستان کی اندرونی صورتحال پر تبصرہ نہیں کرے گا: دفتر خارجہ

رپورٹ: عسکر انٹرنیشنل اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بدخشاں اور افغانستان کے دیگر علاقوں میں افغان حکومتی فورسز اور حزب اختلاف کے درمیان جھڑپوں سے متعلق اطلاعات دیکھی ہیں، تاہم پاکستان افغانستان کی اندرونی صورتحال پر کوئی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ردالفتنہ -3 کے تحت ضلع واشک اور ضلع مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب…

لاہور۔6اگست:    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ردالفتنہ -3 کے تحت ضلع واشک اور ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف الگ الگ کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف…

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات، دونوں ممالک کے مابین عوامی رابطوں اور سیاسی…

اسلام آباد۔6اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین عوامی رابطوں اور سیاسی و پارلیمانی تبادلوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم محمد…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کی دعوت پر سعودی…

جدہ۔6اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیراعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کی دعوت پر سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق جدہ پہنچنے پر مکہ کے نائب…

پی ٹی آئی حکومت کی مذاکرات کی پیشکش پر پارٹی مشاورت کرے گی، شوکت یوسفزئی

پشاور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پارٹی حکومت کی جانب سے مذاکرات اور پارلیمان کی قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کی پیشکش پر مشاورت کرے گی۔ انہوں نے اپنے وضاحتی بیان میں…

عائشہ عباسی برطانیہ کے لنکنز اِن سے "کال ٹو دی بار” مکمل کر کے بیرسٹر بن گئیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد/لندن: اسلام آباد کے نواحی گاؤں ملوٹ سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی شخصیت شبیر عباسی کی صاحبزادی عائشہ عباسی نے برطانیہ کے تاریخی قانونی ادارے لنکنز اِن سے کامیابی کے ساتھ "کال ٹو دی بار" مکمل کر…

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کی ملاقات، پاک۔امریکہ تعاون…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے امریکی سفارت خانے کی ناظم الامور نٹالی اے بیکر نے جمعرات کو وزارتِ قانون، انصاف و انسانی حقوق میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور…