Browsing Category

تازہ ترین

شکاگو میں غربت کے خاتمے پر عالمی فورم سے وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ خطاب کریں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 29 جولائی: وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ یکم اور 2 اگست کو امریکی شہر شکاگو میں زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف امریکہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے دو روزہ ترک فیسٹیول میں پاکستان کی…

وفاقی حکومت معیشت، تعلیم اور صوبائی حقوق کے تحفظ میں ناکام، خیبرپختونخوا اپنے وسائل سے نوجوانوں کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی معاشی، تعلیمی اور عوامی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کے پاس معیشت کی بحالی، نوجوانوں کو روزگار دینے اور عوام کو ریلیف فراہم…

خلیج بنگال میں ڈیپ ڈپریشن شدت اختیار کر گیا، 31 جولائی سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خلیج بنگال میں موجود شدید کم دباؤ مزید شدت اختیار کرتے ہوئے ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا ہے، جس کے اثرات کے باعث 31 جولائی سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا…

کوٹلی میں مسلح جتھوں کے حملے، ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی ہوگی: آزاد کشمیر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کہا ہے کہ کوٹلی میں حالیہ پرتشدد واقعات کے دوران مسلح جتھوں نے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر منظم حملے کیے، جن کے خلاف قانون کے مطابق بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی…

سوات کے مٹہ میں مشترکہ آپریشن، چار دہشت گرد ہلاک، ایلیٹ فورس کا جوان شہید، کارروائی جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مٹہ میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حکام…

کراچی: عزیز آباد میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ایک گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کا بیٹا زخمی ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی کو فوری طور پر قریبی…

اپنوں سے دوری

تحریر:محمد محسن اقبال ایک زمانہ تھا جب خاندان انسانی زندگی کی سب سے مضبوط بنیاد سمجھا جاتا تھا۔ اس کی عمارت احترام، محبت، ایثار اور باہمی اعتماد کے مضبوط ستونوں پر استوار تھی۔ گھر میں بزرگوں کی موجودگی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت تصور…

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں…

اسلام آباد۔28جولائی  :کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دیدی جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید تقاضوں سے ہم…

امریکی کانگریسی اور تجارتی وفود کی وزیراعظم سے ملاقات 

امریکی کانگریس کے ایک وفد ، جس میں نمائندہ (Rep.) ریان زنکے اور نمائندہ مائیکل بومگارٹنر شامل تھے،نے آج سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، سیکرٹری…

جگلوٹ۔سکردو روڈ بحال، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا پاک فوج، ایف ڈبلیو او اور متعلقہ اداروں کو خراجِ…

گلگت، 28 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے جگلوٹ۔سکردو روڈ کی بحالی اور بیلی پل کی تنصیب کے کامیاب عمل پر پاک فوج، ایف ڈبلیو او، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ، کمشنر…