Browsing Category

تازہ ترین

کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ، گزشتہ سال کے مقابلے میں 77 فیصد بہتری

کراچی: ملک میں 15 جولائی 2026 تک کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں گذشتہ سال کی نسبت ریکارڈ 77 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق زیر تبصرہ مدت کے دوران سندھ میں114فیصد جبکہ پنجاب…

نیلم ویلی میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، سیلابی ریلے نے 6 مکانات، 16 دکانیں اور مسجد بہا دی

نیلم ویلی کے علاقے کٹھہ پیراں میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد اچانک آنے والے فلیش فلڈ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ تیز سیلابی ریلے کے باعث متعدد عمارتیں، گاڑیاں اور پل متاثر ہوئے جبکہ علاقے میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات…

ملک بھر میں یوم الحاق پاکستان منایا گیا

اسلام آباد۔19جولائی  عسکر انٹرنیشنل رپورٹ :آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی جانب سے 19 جولائی 1947 کو ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے مطالبہ کی تاریخی قرارداد کی یاد میں اتوار کو ملک بھر میں 78 واں یوم الحاق پاکستان منایا…

نورین نیازی کا منفی بیان شرمناک اور ریاست مخالف ہے ، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد۔19جولائی :وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی بہن نورین نیازی کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے "شرمناک" اور "ریاست مخالف" قرار دیا ہے، ایسے بیانات پاکستان کے دفاع، سفارت…

قابلِ تجدید توانائی، بیٹری ٹیکنالوجی، موسمیاتی مزاحم انفراسٹرکچر، محفوظ پینے کے پانی اور دیگر شعبوں…

شی زان۔19جولائی  :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ قابلِ تجدید توانائی، بیٹری ٹیکنالوجی، موسمیاتی مزاحم انفراسٹرکچر، محفوظ پینے کے پانی اور دیگر ماحول دوست شعبوں میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو…

آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد جاری ، حکومت عوام کی ترقی، خوشحالی اور فلاح کے…

سمانی/بھمبر۔  19جولائی  :وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ LA-6 تحصیل سمانی ضلع بھمبر میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار چوہدری عبدالرزاق کی انتخابی مہم کے سلسلے میں عوامی جلسے سے خطاب…

آزاد کشمیر کا الیکشن کشمیر کاز کے ساتھ محبت کا الیکشن ہے،یہ تاریخ رقم کرے گا، خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ۔ 19 جولائی  :وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےک رہا ہے کہ آزاد کشمیر میں یہ الیکشن تاریخ رقم کرے گا، یہ کشمیر کاز کے ساتھ محبت کا الیکشن ہے،یہ الیکشن کشمیریوں کے شہدا کے خون کا حق مانگ رہا ہے، یہ کشمیریوں کے حقوق کی حفاظت کا الیکشن ہے۔…

پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مشترکہ تاریخ، عقیدے اور جغرافیے پر استوار ہے، محسن نقوی

اسلام آباد۔19جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ) :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر جموں و کشمیر کے عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کشمیری شہداءاور تحریکِ آزادی کی قیادت کی قربانیوں کو سراہا اور کشمیریوں کے حقِ…

چین ہر سال 3لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو ڈیجیٹل سکلز کی تربیت فراہم کرے گا، پروفیسر احسن اقبال

اسلام ا?باد /لاہور۔19جولائی ( ):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین ہر سال 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو ڈیجیٹل سکلز کی تربیت فراہم کرے گا جس سے ملک میں ٹیکنالوجی اور نالج اکانومی کو مزید فروغ ملے…

نائب وزیرِ اعظم سے وینزویلا کے نئے وزیرِ برائے خارجہ تعلقات و بین الاقوامی تجارت کا ٹیلی فونک رابطہ،…

اسلام آباد۔19جولائی  :نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے وینزویلا کے نئے وزیرِ برائے خارجہ تعلقات و بین الاقوامی تجارت فیلکس پلاسینسیا نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اورتجارت، سرمایہ کاری، کاروبار، زراعت، انفارمیشن…