Browsing Category

تازہ ترین

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی فلاور اینڈ کینڈی مہم، ذمہ دار ڈرائیورز کی حوصلہ افزائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں میں ٹریفک قوانین سے آگاہی اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے فروغ کے لیے "فلاور اینڈ کینڈی مہم" کا آغاز کیا۔ چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے آئی ایٹ مرکز میں منعقدہ…

اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہفتے میں 109 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے "اسلحہ سے پاک اسلام آباد" اور "نشہ اب نہیں" مہم کے تحت گزشتہ سات روز کے دوران بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مجموعی طور پر 109 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران غیر…

آئی ایم ایف کی رعایت ختم، پیٹرول مہنگا ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

حکومتی ذرائع کے مطابق حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ پیٹرولیم لیوی پر دی گئی عارضی رعایت کا خاتمہ ہے، جو وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے…

ٹی وی چینلز ان ہاؤس مانیٹرنگ یا ایڈیٹوریل بورڈ تشکیل دیں۔ جیو نیوز کی بابت پیمرا کا حتمی فیصلہ

نجی ٹی وی کے بارے میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کا حتمی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ معاملہ جیو نیوز کے پروگرام “سفر عشق” کی 10 محرم الحرام کی نشریات میں مذہبی تصویری کشی سے متعلق تھا۔ اتھارٹی نے 11 جولائی کو اپنے 191ویں…

لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش

لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، اور…

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت پر ایران اور عمان میں اہم مذاکرات

استنبول: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے ہفتہ کے روز مسقط میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، خطے کی تازہ صورتحال، بحری سلامتی اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی محفوظ آمدورفت پر…

مون سون سے قبل موسمیاتی تیاریوں کا جائزہ، ماحولیاتی تحفظ کیلئے مشترکہ اقدامات ناگزیر: ڈاکٹر مصدق ملک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت مون سون سیزن سے قبل موسمیاتی تیاریوں، ممکنہ سیلابی خطرات اور ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے، جبکہ مؤثر موسمیاتی پالیسیوں کی…

سندھ میں دہشت گردوں، جرائم پیشہ افراد اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ

سندھ میں دہشت گردوں، مجرمانہ عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف انٹیلیجنس پر مبنی ٹارگٹڈ آپریشنز کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں سیکiورٹی کی مجموعی صورتحال کا…

روس کو یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے چین نے روکا؛ صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے روس کو یوکرین جنگ میں جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کے حوالے سے سخت پیغام دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ روسی…

پی ٹی آئی کا سندھ حکومت پر شدید تنقید، میٹرک نتائج کی جوڈیشل انکوائری اور مبینہ کرپشن پر استعفوں کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 11 جولائی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے میٹرک بورڈ کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کی فوری عدالتی تحقیقات، امن و امان کی بہتری اور…