Browsing Category

تازہ ترین

پٹرولیم لیوی میں غیر ضروری اضافہ۔ معاشی اصلاحات پر عدم توجہی –

منظر نقوی وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں مزید اضافہ ایک بار پھر عوام پر اضافی معاشی بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے۔ ایسے وقت میں جب مہنگائی پہلے ہی عام شہری کی قوتِ خرید کو بری طرح متاثر کر چکی ہے، عوام کو ریلیف دینے کے…

سال 2026 کے پہلے چھ ماہ: موٹروے پولیس نے 8 لاکھ 76 ہزار سے زائد مسافروں کو امداد فراہم کی، 115 گمشدہ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز و موٹروے پولیس نے سال 2026 کے پہلے چھ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ادارے نے محفوظ سفر کی فراہمی، بروقت امداد، قانون پر مؤثر عملدرآمد، شاہراہی تحفظ کے فروغ اور اسمگلنگ کے خلاف…

آئی ایم ایف پاکستان کو مزید 3 ارب ، 60 کروڑ ڈالر قرض دے گا

عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) اگلے 14 ماہ کے دوران پاکستان کو مزید 3 ارب ، 60 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ دستاویزات کے مطابق آئی ایم ایف کے جاری ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کی مجموعی مالیت 8 ارب 40 کروڑ ڈالر ہے، جن میں سے پاکستان کو…

ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو کو ہدایت کی ہے کہ ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور بات چیت جاری رکھی جائے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے ان ہدایات کا مقصد ایران کے ساتھ کشیدگی کو قابو…

پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارت کے معاہدے پر مذاکرات

پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارت کے معاہدے پر مذاکرات 9 اور 10 جولائی کو واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوئے۔ مذاکرات میں شریک ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے جن کے دوران دونوں فریقوں نے اختلافی…

یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا

یوکرین کی فوج نے بحیرہ ازوف میں تقریباً 28 روسی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کی آٹو پائلٹ سسٹمز فورسز (یو ایس ایف) کے کمانڈر رابرٹ برووڈی نے کہا کہ فی الحال اضافی جاسوسی جاری ہے اور حتمی تعداد میں اضافہ ہو سکتا…

غیر قانونی سمز کی خرید و فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 329 سمیں برآمد، خاتون گرفتار

لاہور: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی سموں کے اجرا کے خلاف کارروائیوں کو مزید تیز کرتے ہوئے اہم پیش رفت حاصل کر لی۔ پی ٹی اے کے زونل دفتر لاہور نے این سی سی آئی اے کے تعاون سے غیر قانونی طور پر فعال سموں کی…

سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئے ایک اہم فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ایک ادارہ جو ہراسانی کو برداشت کرتا ہے، اپنے تعلیمی مشن کی نفی کرتا ہے، طلباء کو سکھایا جاتا ہے کہ طاقت بدعنوانی کا جواز ہے…

لسانی گروہ سر اٹھا رہے ہیں، اداروں کو پالیسی درست کرنا ہوگی، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ لسانی گروہ سر اٹھا رہے ہیں، اداروں کو پالیسی درست کرنا ہوگی، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں حالات انتہائی خراب ہیں جس پر جماعت اسلامی خاموش نہیں رہ سکتی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ…

امریکا کے ایران پر حالیہ حملے میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں، ایرانی حکام نے بتادیا

ایرانی حکام نے 8 اور 9 جولائی کو ہونے والے امریکی حملوں میں کم از کم 17 ہلاکتوں اور 115 زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے- ایران کی وزارتِ صحت اور سرکاری حکام نے اطلاع دی کہ امریکی فضائی حملوں میں رہائشی اور بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا تھا اور…