Browsing Category

تازہ ترین

شدید بارشوں اور آندھیوں کا الرٹ، موٹروے پولیس نے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کر دی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے محکمۂ موسمیات کی جانب سے 7 اور 8 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں اور تیز آندھیوں کی پیش گوئی کے بعد سفری الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو…

پاکستان، روانڈا تعلقات نئی بلندی پر، آئی ایس ایس آئی میں یومِ آزادی کی تقریب، تجارت، ٹیکنالوجی اور…

اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد اور پاکستان افریقہ انسٹی ٹیوٹ فار ڈیولپمنٹ اینڈ ریسرچ کے اشتراک سے روانڈا کے یومِ آزادی کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان اور روانڈا کے اعلیٰ سفارتی حکام، ماہرین اور سینیٹر…

لالک جان شہید کی قربانی دفاعِ وطن کی لازوال مثال، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد، 7 جولائی: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نشانِ حیدر کے حامل حوالدار لالک جان شہید کی 27ویں برسی پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی عظیم قربانی دفاعِ وطن، جرات، وفاداری اور فرض شناسی کی روشن مثال ہے۔…

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 51 کروڑ 37 لاکھ روپے مالیت کی 513.7…

اسلام آباد، 7 جولائی: انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں چار کارروائیوں کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے 513.7 کلوگرام منشیات برآمد کر لی، جن کی مالیت 51 کروڑ 37 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق…

گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کا عوامی خدمت اور ترقیاتی منصوبوں کے تسلسل کا عزم

انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہی ان کی سیاست کا محور ہے اور علاقے کے عوام کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ وہ ضلع اٹک کے علاقے برج میں قبرستان کی تعمیر…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور مسلح افواج کا حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت

انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 7 جولائی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور پاکستان کی مسلح افواج نے…

ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر عون علی سید اے او بی اے اسلام آباد/راولپنڈی چیپٹر کے صدر منتخب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر عون علی سید ایبٹ پبلک اسکول کے سابق طلبہ کی تنظیم ایبٹونینز اولڈ بوائز ایسوسی ایشن (اے او بی اے) اسلام…

چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی کی اُڑان اوورسیز پاکستانی سمر اسکالرز پروگرام 2026 کے وفد…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی نے پیر کے روز سپریم کورٹ آف پاکستان میں اُڑان اوورسیز پاکستانی سمر اسکالرز پروگرام 2026 کے وفد سے ملاقات کی۔ ۔ یہ پروگرام حکومت کے "اُڑان"…

سینیٹ کمیٹی کی غیر ملکی مالی معاونت والے منصوبوں میں تاخیر پر جامع رپورٹس طلب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کی ذیلی کمیٹی نے غیر ملکی مالی معاونت سے جاری ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر، لاگت میں اضافے اور نگرانی کے نظام کا جائزہ لیتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو ایک ہفتے میں…

ٹھٹہ پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک کا مبینہ سرغنہ گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ: ٹھٹہ پولیس نے انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات اور گٹکا سپلائی نیٹ ورک کے مبینہ سرغنہ شاھنواز بروہی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم چھ ہزار کلوگرام گٹکا میٹریل کی خفیہ ترسیل…