Browsing Category
تازہ ترین
بھارت کے اقدامات سے سندھ طاس معاہدہ خطرے میں، آبی سلامتی کو قومی بقا کا مسئلہ قرار، پاکستان سے مؤثر…
اسلام آباد: سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (سی اے ایس ایس) کے زیرِ اہتمام ’’سندھ طاس معاہدے کا مستقبل‘‘ کے عنوان سے منعقدہ آن لائن مکالمے میں ماہرین نے خبردار کیا کہ بھارت کے یکطرفہ اقدامات نہ صرف سندھ طاس معاہدے کے مستقبل کے لیے…
این ایچ اے کی خودمختاری، سیاسی مداخلت اور تنظیمِ نو پر سنگین سوالات
رپورٹ: رانا تصدق حسین
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) میں جاری تنظیمِ نو، مالیاتی اصلاحات اور ادارہ جاتی تبدیلیوں کے عمل نے ادارے کی قانونی خودمختاری، گورننس، سیاسی مداخلت اور انتظامی اختیارات سے متعلق اہم سوالات…
حسری میں منشیات فروشی کے خلاف احتجاج، شہری کا حیدرآباد پریس کلب کے سامنے فوری کارروائی کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حیدرآباد، 5 جولائی: حسری کے رہائشیوں نے علاقے میں مبینہ منشیات فروشی اور اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔
احتجاج کے دوران ایک شہری…
آئی بی اے ٹیسٹ پاس امیدواروں کا تقرری خطوط کے لیے حیدرآباد میں احتجاج، سندھ حکومت سے فوری بھرتیوں کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حیدرآباد، 5 جولائی: انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کے ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں نے اتوار کے روز حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے پرائمری اسکول ٹیچر (پی ایس ٹی) اور جونیئر ایلیمنٹری…
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین پر قبضہ نہیں ہوگا، بے بنیاد الزامات پر قانونی کارروائی کریں گے: شزہ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا ہے کہ ٹیلی کام بل کا مقصد ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی بہتر بنانا ہے، نہ کہ کسی شہری کی ذاتی زمین پر قبضہ کرنا۔
مشترکہ…
ریاستی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، ریاست کو سیاست سے الگ رکھنا ہوگا: احسن اقبال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اورلینڈو: وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی احتجاج ہر شہری کا حق ہے، تاہم ریاستی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کا کوئی جمہوری ملک سیاسی مقاصد کے لیے ریاستی…
اڑان پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن، اوورسیز پاکستانی وطن کی ترقی میں کردار ادا کریں: احسن…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد / اورلینڈو: وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح 3.5 فیصد تک گرنے اور ترسیلاتِ زر کے 31 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کے بعد "اڑان پاکستان" پروگرام کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔…
گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت، وزیر داخلہ نے رپورٹ طلب کر لی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شاہین چوک کے قریب خاتون کو بچانے کی کوشش کے دوران فائرنگ سے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے شہید کے اہلِ خانہ…
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو وفاقی وزرا کا خراجِ عقیدت، شہداء کی قربانیاں ناقابلِ فراموش قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے نشانِ حیدر کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے 27ویں یومِ شہادت پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت…
شہید بینظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر اور رجسٹرار کی تقرری کا مطالبہ
سکرنڈ: شہید بینظیر بھٹو ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز یونیورسٹی میں گزشتہ دو برس سے مستقل وائس چانسلر تعینات نہ ہونے کے باعث انتظامی امور عبوری بنیادوں پر چلائے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس وقت وائس چانسلر کا اضافی چارج قائدِ عوام یونیورسٹی…
