Browsing Category

تازہ ترین

سپریم اپیلٹ کورٹ کا جی بی اے-17 دیامر میں آٹھ پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 3 جولائی 2026: سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے حلقہ جی بی اے-17 دیامر (تھری) میں آٹھ پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیتے ہوئے امیدوار رحمت خالق کی اپیل منظور کر لی۔ چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان…

مون سون سیزن: ٹیسکو کے ہنگامی اقدامات مکمل، بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا عزم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 3 جولائی 2026: ٹرائیبل ایریاز الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) نے مون سون سیزن کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی، آپریشنل تیاری اور ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ ٹیسکو…

لنڈی کوتل کو ترقیاتی منصوبوں سے محروم رکھنا قبائلی عوام سے ناانصافی، مراد حسین آفریدی

خیبر، 3 جولائی: جماعت اسلامی لنڈی کوتل کے امیر مراد حسین آفریدی نے کہا ہے کہ لنڈی کوتل پانی، بجلی، صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر سمیت بنیادی مسائل کا شکار ہے، لیکن صوبائی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں میں اس علاقے کو نظرانداز کر رکھا ہے، جبکہ منتخب…

ملک بھر میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار، 24.65 کلوگرام منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 3 جولائی: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 خواتین سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 23 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 24.65…

آئی جی موٹروے پولیس کا قراقرم شاہراہ سیکٹر گلگت کا دورہ، عوام کو محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی اولین…

اسلام آباد، 3 جولائی: قومی شاہراہوں و موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل سلطان احمد چوہدری نے قراقرم شاہراہ سیکٹر گلگت کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیکٹر کی پیشہ ورانہ کارکردگی، فیلڈ ڈیوٹی، ٹریفک نظم و نسق اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات…

فیصل آباد ذیل گھر تاریخی عمارت کی مرمت ادھوری، شہریوں کا منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ فیصل آباد، 3 جولائی: فیصل آباد کی تاریخی ذیل گھر عمارت کی مرمت کا کام کئی ماہ سے ادھورا پڑا ہے، جس کے باعث کچہری بازار میں کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہونے کے ساتھ شہریوں اور سرکاری دفاتر میں آنے والے سائلین کو بھی…

موسم کی سزا، انسان کی خطا

تحریر: محمد محسن اقبال جون کے ابتدائی ایام کی جھلسا دینے والی گرمی جب برصغیر کے وسیع میدانوں پر آگ برسانا شروع کرتی ہے تو اپنے ساتھ ایک ایسی آزمائش بھی لے آتی ہے جو ان دریاؤں جتنی قدیم ہے جنہوں نے صدیوں سے اس سرزمین کی آبیاری کی ہے۔…

سپریم کورٹ میں جیل اصلاحات کانفرنس سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا مکمل خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقدہ قومی جیل اصلاحات کانفرنس سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا مکمل خطاب۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے کرنے کا مطالبہ کرتے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مہمند حملے کی مذمت، پشاور دھماکے کی رپورٹ طلب

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع مہمند میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اور ایک ہیڈ کانسٹیبل کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار…

رحیم یار خان: پولیس مقابلے میں ایک مبینہ ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ رحیم یار خان: خان پور کے تھانہ صدر کی حدود میں پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ اس کے ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مشتبہ ملزمان کو روکنے کی کوشش کے دوران فائرنگ…