Browsing Category

تازہ ترین

بینظیر ہنرمند پروگرام: بی آئی ایس پی اور عالمی محنت تنظیم میں مستحق خاندانوں کے لیے ہنرمندی اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 2 جولائی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) اور عالمی محنت تنظیم (آئی ایل او) نے بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں، خصوصاً خواتین، کے لیے ہنرمندی کی تربیت، روزگار کے مواقع اور…

طورخم بارڈر کی فوری بحالی کا مطالبہ، بندش برقرار رہی تو غیر معینہ مدت کا دھرنا ہوگا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خیبر: طورخم کسٹم کلئیرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن، آل طورخم ٹرانسپورٹ یونین اور تاجر برادری نے حکومتِ پاکستان، حکومتِ خیبرپختونخوا اور متعلقہ اداروں سے طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں فوری بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار…

ہیمی بھیل کی ہلاکت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ، ذمہ داروں کے خلاف فوری مقدمہ درج کیا جائے: حلیم عادل…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ضلع سانگھڑ کی تحصیل کھپرو میں شادی شدہ خاتون ہیمی بھیل کی ہلاکت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شفاف، غیرجانبدارانہ اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔…

اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن: ملک بھر میں 316 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سات مختلف کارروائیوں میں پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 4 کروڑ 4 لاکھ روپے سے زائد…

بنگلزئی پیٹرول پمپ قتل کیس: مرکزی نامزد ملزم گرفتار، دیگر کی تلاش جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ آوستہ محمد، یکم جولائی: ضلع پولیس آوستہ محمد نے بنگلزئی پیٹرول پمپ، ایری لاڑا کے قریب دو روز قبل پیش آنے والے قتل کے مقدمے میں مطلوب مرکزی نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او…

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، راہزنی، شاپ رابری اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث 6 رکنی گینگ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، یکم جولائی: اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے سے اسلحہ کے زور پر راہزنی، شاپ رابری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک منظم چھ رکنی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کالام کشتی حادثے کا سخت نوٹس، فوری رپورٹ طلب، غفلت پر کارروائی کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، یکم جولائی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کالام کی سیف اللہ جھیل میں سیاحوں کی کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ انتظامیہ سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے اور ہدایت کی…

وفاقی محتسب پشاور میں غیر رسمی تنازعات کے حل کا علیحدہ شعبہ قائم، عوام کو فوری انصاف کی فراہمی مزید…

پشاور: پنجاب کی صوبائی محتسب ڈاکٹر نجمہ افضل خان نے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ، علاقائی دفتر پشاور کا دورہ کیا، جہاں ان کے ہمراہ خیبر پختونخوا میں ہراسگی سے تحفظ کی صوبائی محتسب رباب مہدی بھی موجود تھیں۔ دورے کے دوران وفد نے علاقائی دفتر کے…

چارسدہ میں جدید سرکاری گندم گودام کی تعمیر تیز، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور/چارسدہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے خوراک ڈاکٹر محمد اسرار خان نے چارسدہ میں زیرِ تعمیر سرکاری گندم گودام کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کے معیار، رفتار اور مجموعی پیش رفت کا تفصیلی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صحافیوں کے لیے تاریخی فلاحی پیکج، نئی پشاور پریس کلب عمارت اور میڈیا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، یکم جولائی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور پریس کلب کے صدر ایم ریاض کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے جدید سہولیات…