Browsing Category
تازہ ترین
لاہور سانحے کے بعد غیر رجسٹرڈ ٹیوشن سینٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن، راولپنڈی میں بھی حفاظتی خدشات نمایاں
لاہور/راولپنڈی: سانحۂ لاہور کے بعد پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں غیر رجسٹرڈ ٹیوشن سینٹرز اور غیر محفوظ تعلیمی عمارتوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو عمارتوں کا سروے، حفاظتی انتظامات کا جائزہ اور رجسٹریشن قوانین پر سختی…
صدر زرداری کی کینیڈا کو قومی دن پر مبارکباد، دوطرفہ تعاون کے فروغ کی امید
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کینیڈا کے قومی دن کے موقع پر گورنر جنرل لوئیس آربر اور کینیڈا کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کینیڈا کے ساتھ اپنے دیرینہ اور…
لاہور ٹیوشن سینٹر حادثہ: صدر زرداری کا گہرے دکھ کا اظہار، مؤثر حفاظتی اقدامات پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے…
امن کا سفیر، دہشت گردی کا نشانہ
تحریر: محمد محسن اقبال
تاریخ کے اوراق اس حقیقت کے گواہ ہیں کہ جب بھی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان کو اقوامِ عالم میں عزت و توقیر کا کوئی نیا مقام نصیب ہوتا ہے یا یہ وطنِ عزیز اپنے مسائل و مصائب کے بوجھ تلے کچھ لمحوں کے لیے سکھ کا…
بلغاریہ کے سفارت خانے اور ڈائس فورم کا مشعل اسکول کو کتابوں کا عطیہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: ڈائس فورم نے بلغاریہ کے سفارت خانے کے تعاون سے اپنے کتاب پراجیکٹ کے تحت مشعل اسکول کو کتابوں کا بڑا ذخیرہ عطیہ کیا۔ تقریب میں پاکستان میں بلغاریہ کی سفیر آئرینا گانچیوا، ایف پی سی سی آئی کے چیئرمین…
یکم تا 6 جولائی مون سون بارشوں کی پیش گوئی، موٹروے پولیس نے سفری احتیاطی ہدایات جاری کر دیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے محکمہ موسمیات کی یکم سے 6 جولائی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر شہریوں کو دورانِ سفر خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔…
نئے مالی سال پر ایل پی جی سستی، فی کلو قیمت میں 67.33 روپے کمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر ایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے 33 پیسے فی کلو کمی کر دی ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 241 روپے 43 پیسے فی کلو مقرر کی گئی…
فنانس ایکٹ 2026 نافذ، نئے ٹیکس اور کسٹمز اقدامات یکم جولائی سے لاگو
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2026 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت بجٹ میں اعلان کردہ نئے ٹیکس اور مالیاتی اقدامات یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہو گئے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق…
اورماڑہ دھماکہ: سید مہیم جان بلوچ کا دہشت گردی کے خلاف دوٹوک مؤقف، پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اورماڑہ: معروف مذہبی و روحانی پیشوا، چیئرمین یونین کونسل اور سابق رابطہ کار وزیر اعلیٰ بلوچستان سید مہیم جان بلوچ نے اپنے مہمان خانے پر ہونے والے دھماکے کے بعد کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں…
سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا، بھارت کا اقدام عالمی قانون اور علاقائی امن کے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، ملکی و بین الاقوامی ماہرین اور قانون دانوں نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب…
