Browsing Category
تازہ ترین
عالمی یومِ انسدادِ منشیات: اے این ایف کا منشیات سے پاک پاکستان کے عزم کا اعادہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 27 جون: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر معاشرے کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے اور منشیات سے پاک پاکستان کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا…
صدرِ مملکت کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 27 جون: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
صدرِ مملکت نے کہا کہ خاران اور مستونگ میں آٹھ…
پٹرولیم قیمتوں پر حکومت کا دوہرا معیار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے وقت حکومت نے لمحوں کی تاخیر کے بغیر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دیں۔ اس فیصلے کا بوجھ براہِ راست عوام پر منتقل ہوا، جبکہ اس دوران تیل کی پرانی خریداری پر کام کرنے والی کمپنیوں کو غیر معمولی…
پٹرولیم کمپنیوں کی اجارہ داری برقرار، وفاقی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی نہ ہونے پر وفاقی حکومت شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ حکومت پٹرولیم کمپنیوں کی مبینہ اجارہ داری ختم کرنے اور عوام کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا حقیقی…
یومِ عاشورہ: گورنر سندھ کا حق، انصاف اور حسینی فکر کو فروغ دینے پر زور
کراچی، 26 جون: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے یومِ عاشورہ کے مرکزی جلوس میں شرکت کی، عزاداروں سے ملاقات کی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی رہتی دنیا تک حق، صداقت، صبر، استقامت اور ایثار…
سکھر میں عاشورہ کے لیے 50 سے زائد سبیلیں، 2,258 پولیس اہلکار تعینات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی/سکھر، 26 جون: میئر سکھر و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ شدید گرمی کے پیش نظر سکھر بھر میں 50 سے زائد سبیلیں قائم کی گئیں، مرکزی جلوس کے لیے 600 نوزلز پر مشتمل مسٹنگ سسٹم…
عزاداران کی خدمت اولین ترجیح، سکھر میں مثالی انتظامات کیے گئے، ارسلان اسلام شیخ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی/سکھر، 26 جون: میئر سکھر و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے کہا ہے کہ یکم محرم سے یومِ عاشور تک عزادارانِ امام حسینؑ کی خدمت اولین ترجیح رہی۔ انہوں نے کہا کہ سکھر میونسپل کارپوریشن نے ضلعی…
وزیر داخلہ سندھ کا عاشورہ سیکیورٹی کا جائزہ، کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 26 جون: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے نو اور دس محرم کے دوران سکھر، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد اور کراچی میں مرکزی جلوسوں کے سیکیورٹی انتظامات کا فضائی اور زمینی جائزہ لیا۔ انہوں نے سندھ پولیس…
سندھ بھر میں یومِ عاشور کے لیے فول پروف سیکیورٹی، 59 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 26 جون: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ یومِ عاشور کے موقع پر صوبے بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ 1,292 مرکزی جلوسوں اور 1,637…
پرامن عاشورہ پر وزیراعلیٰ پنجاب کی پوری ٹیم کو خراجِ تحسین، مریم نواز شریف کی پولیس اور انتظامیہ کو…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 26 جون: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے گزشتہ سال کی طرح رواں برس بھی محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کا انعقاد پرامن، باوقار اور منظم انداز میں ممکن ہوا۔…
