Browsing Category

تازہ ترین

افغان طالبان رجیم کی فتنہ الخوارج سرپرستی کا عالمی اعتراف

اسلام آباد: پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں ملوث فتنہ الخوارج کو افغان طالبان رجیم کی پشت پناہی حاصل ہونے کا معاملہ عالمی سطح پر کھل کر سامنے آگیا، جہاں افغانستان میں برطانیہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ لنڈسے کے بیان نے پاکستان کے مؤقف کی توثیق کر…

حج 2027 کے لیے آن لائن رجسٹریشن جاری، تین روز میں 80 ہزار سے زائد درخواستیں موصول 

اسلام آباد، 25 جون: وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج 2027 کے لیے لازمی آن لائن رجسٹریشن کا عمل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے اور پہلے تین دنوں میں 80 ہزار سے زائد افراد رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔ وزارت کے مطابق جدید حج مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے ملک بھر …

احسن اقبال اور جرمن سفیر کی ملاقات، تعلیم، سیاحت، ثقافت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر زور

اسلام آباد، 25 جون: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال سے جرمنی کی سفیر انا لیپل نے ملاقات کی جس میں تعلیم، سیاحت، ثقافت، معاشی اصلاحات، سرمایہ کاری اور انسانی وسائل کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، تین اہم معاہدوں پر…

استنبول، 25 جون: پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں جاری تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے استنبول میں بین الوزارتی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری اور وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری…

پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا قرار دینے والے خود تنہا ہو گئے، اسحاق ڈار

لاہور، 25 جون: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا میں تنہا قرار دینے والے خود تنہا ہو گئے ہیں اور حالیہ سفارتی پیش رفت نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر بھی ایک اہم اور ذمہ دار…

منشیات کے خلاف قومی جنگ میں سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد، 25 جون: وزیراعظم شہباز شریف نے منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان منشیات، ان کی غیر قانونی ترسیل، نوجوان نسل تک ان کی رسائی اور اس سے جڑے تمام خطرات کا مقابلہ…

یومِ عاشور حق، صبر اور وحدت کا پیغام، وزیراعظم شہباز شریف کی قوم سے اتحاد و برداشت اپنانے کی اپیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 25 جون: وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ واقعۂ کربلا اصلاحِ امت، احیائے سنت نبوی ﷺ اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے عظیم مقصد کے لیے دی گئی لازوال قربانی کا…

مستقبل کی جنگیں جیتنے کے لیے جدید، ذہین اور ٹیکنالوجی سے لیس افرادی قوت ناگزیر، نیول چیف

لاہور، 24 جون: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ مستقبل کی جنگوں میں برتری اور کامیابی کے لیے محض روایتی جنگی حکمتِ عملی پر انحصار کافی نہیں، بلکہ جدید صلاحیتوں، مضبوط فکری و تجزیاتی استعداد اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ افرادی…

یومِ عاشورہ حق، صبر اور قربانی کا عظیم پیغام ہے، ریاض شاہ شیرازی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 25 جون: سندھ کے وزیر برائے اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے یومِ عاشورہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں حضرت امام حسینؑ، اہلِ بیتؑ اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے…

شرجیل میمن کا خواجہ سعد رفیق پر جوابی وار، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 25 جون: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے خواجہ سعد رفیق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو دوسرے صوبوں کے جمہوری نظام پر تنقید سے پہلے…