Browsing Category
تازہ ترین
پیٹرول بحران پر شدید تشویش، معاشی دباؤ سے ملک میں بے چینی بڑھنے کا خدشہ
لاہور: قائد خاکسار تحریک عنایت اللہ خان ضیغم المشرقی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اور اچانک بھاری اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ نہ صرف عوام پر معاشی بوجھ ڈالے گا بلکہ ملک میں بے یقینی، بے…
سرائیکی ہیلپ لائن کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی اور…
کراچی (نمائندہ) سرائیکی ہیلپ لائن کراچی کی جانب سے ہفتہ کے روز کراچی پریس کلب کے باہر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستان کی مسلح افواج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک ریلی اور ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ملکی سلامتی، قیادت،…
ملک گیر کریک ڈاؤن: اے این ایف کی بڑی کارروائیاں، 356 کلوگرام منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 356.8 کلوگرام منشیات برآمد کر کے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت…
پاکستان کا سفارتی عروج اور بدلتے عالمی نظام میں تزویراتی توازن
تحریر: ڈاکٹر حامد خان المشرقی
تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی اور علاقائی منظرنامے میں پاکستان کا کردار ایک نمایاں تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ جو ملک کبھی بین الاقوامی سیاست میں ایک محدود اثر رکھنے والا سمجھا جاتا تھا، آج وہ ایک مؤثر اور متوازن…
بگٹی، گیلانی ملاقات: جمہوری استحکام پر اتفاق
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورتحال، سینیٹ کے کردار اور دیگر اہم قومی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال…
شیعہ علما کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات
کراچی: مختلف شیعہ تنظیموں کے سربراہان اور جید علمائے کرام کے ایک وفد نے کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ سے ملاقات کی، جہاں انہوں نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی اور اپنے جذبات پیش کیے۔
قونصل جنرل نے اس…
پنجاب میں سوشل سکیورٹی کا استحکام
اسلام آباد: سماجی تحفظ اور ورک پلیس سیفٹی کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) اسلام آباد اور پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن (PESSI) کے درمیان پنجاب بھر میں آکیوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ (OSH) سینٹرز کے…
گورنر و صوبائی وزراء کا محنت کشوں کو خراجِ تحسین، حقوق کے تحفظ اور فلاح کے عزم کا اعادہ
کوئٹہ، یکم مئی: یومِ مزدور کے موقع پر بلوچستان میں اعلیٰ حکومتی شخصیات نے محنت کش طبقے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے حقوق کے تحفظ، بہتر اجرت، محفوظ ماحول اور فلاح و بہبود کے لیے اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
گورنر…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی یورپی یونین کی نائب صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ…
اسلام آباد۔30اپریل :نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے یورپی یونین کی نائب صدر اور اعلیٰ نمائندہ کاجا کالس سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق انہوں نے ابھرتی ہوئی علاقائی…
وفاقی وزرا کی معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کے گھر آمد
اسلام آباد۔30اپریل :وفاقی وزرا عطاءاللہ تارڑ، مصدق ملک اور وزیر مملکت وجیہہ قمر جمعرات کو یہاں معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کے گھر گئے۔ وفد کے ارکان نے ارتضیٰ عباس شہید کے والد لیفٹیننٹ کرنل ظہیر…
