Browsing Category

تازہ ترین

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کیس: صحت، تنہائی اور جیل حالات پر سنگین خدشات، سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کے بعد ان کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی صحت اور جیل میں مبینہ حالات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وکیل کے مطابق عمران…

انٹرنیشنل نرسنگ ڈے پر 9مئی کو مقامی آڈیٹوریم میں پروگرام کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نرسنگ کے شعبے کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور انٹرنیشنل نرسنگ ڈے کی تقریبات کے حوالے سے اہم فیصلے کرنے کے لیے ایک اجلاس منعقد ہوا ۔یہ اجلاس ہائی کیو فارما کے سی ای او  اور ایف پی سی سی آئی، پاکستان میانمار بزنس…

گورنر خیبر پختونخوا سے امن، نوجوانوں کی ترقی اور کرم مسائل پر وفود کی ملاقاتیں

پشاور، 29 اپریل 2026 — گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس میں مختلف وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں نوجوانوں کی فلاح، سماجی ترقی اور ضلع کرم کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پہلی ملاقات میں گرو اپ انیشی ایٹو "مشعلِ امن"…

قائم مقام صدر کی منظوری سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے تبادلے

اسلام آباد، 29 اپریل 2026 — قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم کے مشورے پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات کی منظوری دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے تبادلوں کی توثیق کر دی۔ فیصلے کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

کشمور پولیس مقابلہ، دو خطرناک ڈاکو ہلاک، اسلحہ برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ: کشمور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لائین پرانی کے علاقے میں مبینہ ڈکیتی کی نیت سے موجود مسلح ملزمان کا محاصرہ کیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے موقع پر پہنچنے پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں…

عمران خان کی صحت پر تشویش، پی ٹی آئی قیادت کا شفاف معلومات اور رسائی کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت اور قانونی معاملات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

انگور اڈہ سرحدی کشیدگی، افغان گولہ باری میں خواتین و بچوں سمیت 5 زخمی

جنوبی وزیرستان: افغانستان کی جانب سے انگور اڈہ سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں ایک بار پھر گولہ باری کے نتیجے میں پانچ شہری زخمی ہو گئے جن میں چار بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مارٹر گولہ مقامی رہائشیوں کریم خان اور رحمت…

پی آئی اے نجکاری 10 ارب میں فروخت پر شدید تنقید، 288 ارب اثاثے کم قیمت قرار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور پیپلز لیبر بیورو کے انچارج چوہدری منظور احمد نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کو قومی اثاثوں پر “کھلا ڈاکہ” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 288 ارب روپے مالیت کے اثاثے…

اسلام آباد تبلیغی اجتماع 2026، موٹروے پولیس کی سفری ہدایات جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے یکم مئی سے 3 مئی 2026 تک مسجد ابوالقاسم اسلام آباد میں منعقد ہونے والے تبلیغی اجتماع کے شرکاء کے لیے خصوصی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس کا مقصد ٹریفک کی روانی…

بحیرہ ہند میں میری ٹائم تجارت پر جیو پولیٹیکل صورتحال کے اثرات: آئی ایس ایس آئی اور نیما کا مشترکہ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 29 اپریل 2026: انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ سینٹر نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز (نیما) کے اشتراک سے “بحیرہ ہند کے خطے میں میری ٹائم…