Browsing Category
تازہ ترین
چانگشا: صدر آصف زرداری اور ہونان قیادت ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
چانگشا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے دورہ چین کے دوران صوبہ ہونان کے پارٹی سیکرٹری سے ملاقات کی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات میں زراعت، صحت، تعلیم اور تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر…
ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت، وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 26 اپریل 2026: ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے بعد ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج شام اسلام آباد واپس پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی…
سابق رکن قومی اسمبلی محمد فاروق اعظم ملک کے انتقال پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد، 26 اپریل 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق رکن قومی اسمبلی محمد فاروق اعظم ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے مرحوم کی پارلیمانی اور عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے…
اسپیکر قومی اسمبلی کا جکھرانی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
اسلام آباد، 26 اپریل 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف وہپ اور رکن قومی اسمبلی اعجاز حسین جکھرانی کے صاحبزادے زید حسین جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی…
صدرِ مملکت کا حنان ٹی گروپ کا دورہ، تعاون کے امکانات پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چانگشا، 26 اپریل 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چین کے شہر چانگشا میں حنان ٹی گروپ کمپنی لمیٹڈ کا دورہ کیا جہاں انہیں کمپنی کے آپریشنز، سپلائی چین اور بین الاقوامی مارکیٹ میں موجودگی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔…
صدر آصف علی زرداری کا میر زید جکھرانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
اسلام آباد، 26 اپریل 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعجاز جکھرانی کے صاحبزادے میر زید حسین جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا…
میر زید حسین جکھرانی انتقال کر گئے، جیکب آباد میں سوگ
جیکب آباد، 26 اپریل 2026: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی کے کم عمر صاحبزادے میر زید حسین جکھرانی انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ چند روز سے شدید علالت کے باعث کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
خاندانی…
ڈی جی نیب خیبرپختونخوا 29 اپریل کو کھلی کچہری
پشاور، 26 اپریل 2026: ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا فرمان اللہ 29 اپریل 2026 بروز بدھ دوپہر 2 بجے کھلی کچہری میں عوام کی شکایات براہِ راست سنیں گے۔
تفصیلات کے مطابق کھلی کچہری نیب خیبرپختونخوا کے دفتر واقع پی ڈی اے…
صدر مملکت اور قائم مقام صدر کی واشنگٹن فائرنگ واقعے کی مذمت
اسلام آباد، 26 اپریل 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری اور قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے واشنگٹن میں ایک تقریب کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے قابلِ مذمت اور افسوسناک اقدام قرار دیا ہے۔
صدر مملکت آصف…
ورلڈ ویٹرنری ڈے آر سی گورنمنٹ ویٹرنری ہسپتال کراچی میں منایا گیا
کراچی: آر سی گورنمنٹ ویٹرنری ہسپتال کراچی میں Sindh Livestock and Fisheries Department اور Brooke Pakistan کے تعاون سے ورلڈ ویٹرنری ڈے منایا گیا۔ سال 2026 کا موضوع "Veterinarians: Guardians of Food and Health" رکھا گیا، جس میں خوراک کی…
