Browsing Category

تازہ ترین

صدر زرداری کے بیرون ملک دورے کے دوران قائم مقام صدر و چیئرمین سینیٹ کی تعیناتی

اسلام آباد، 25 اپریل 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری کے آئندہ بیرون ملک دورے کے دوران اہم آئینی ذمہ داریوں کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی صدر مملکت کی غیر موجودگی میں…

کوٹلی میں سیاسی اتحاد اور تعلیمی اصلاحات پر اتفاق

کوٹلی، 25 اپریل 2026: کوٹلی میں پیپلز پارٹی رہنماؤں نے انتخابات میں کامیابی اور تعلیمی پیکج پر اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے تعلیمی اداروں میں اصلاحات کی ہیں اور ترقیاتی عمل جاری رہے گا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے ملک محمد…

ملیریا ایک قابلِ علاج مرض، خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور، 25 اپریل: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسدادِ ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملیریا ایک خطرناک مگر قابلِ علاج بیماری ہے، جس کے خاتمے کے لیے حکومت اور عوام کو مشترکہ طور پر اقدامات کرنا ہوں گے۔ انہوں نے…

پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا، چین سمیت 7 اداروں سے اہم معاہدے، لائیو اسٹاک سیکٹر میں بڑی اصلاحات

لاہور، 25 اپریل: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لائیو اسٹاک سیکٹر کی ترقی کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا، جس کے لیے چین کی گلوبل میٹ کمپنی سمیت 7 اداروں کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے گئے…

جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ گلگت میں شروع، ثقافت و سیاحت کے فروغ کی نئی امید

گلگت، 26 اپریل: گلگت بلتستان میں جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2026 کا شاندار آغاز وہاب شہید پولو گراؤنڈ میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ ہو گیا۔ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند نے بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے گیند پھینک کر ٹورنامنٹ کا…

سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ، پاکستان کی سائنسی ترقی کا اہم سنگ میل قرار

اسلام آباد، 25 اپریل: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-3 کی کامیاب لانچنگ پر پوری قوم، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے ملک کی سائنسی اور تکنیکی ترقی میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا…

اسلام آباد میں پاکستان-ایران اعلیٰ سطحی ملاقات، خطے کی صورتحال پر اہم مشاورت

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی کی اسلام آباد میں دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی…

پاکستان کی قیادت میں ایران–امریکہ مذاکرات میں پیش رفت

از: ڈاکٹر حامد خان المشرقی ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پاکستان ایک مؤثر ثالث کے طور پر سامنے آیا ہے، جس نے دونوں ممالک کو اسلام آباد میں آمنے سامنے مذاکرات کی میز پر لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ دونوں ممالک کے…

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی: ڈکیت گرفتار، شہر بھر میں سرچ آپریشن اور سخت ٹریفک پابندیاں نافذ

اسلام آباد، 25 اپریل 2026: اسلام آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گاڑیوں میں سوار شہریوں اور فیملیز کو اسلحہ کے زور پر ہراساں کرنے والے ملزم شکیل احمد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مختلف شاہراہوں اور ویران مقامات پر فیملیز کو…

صدر آصف علی زرداری کی لاہور میں منگنی کی تقریب میں شرکت

لاہور، 25 اپریل 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور میں نواب شہزاد علی خان کی صاحبزادی کی منگنی کی تقریب میں شرکت کی۔ صدر مملکت نے اس موقع پر نواب شہزاد علی خان اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے جوڑے کے روشن اور…