Browsing Category

تازہ ترین

یومِ وفاتِ اقبال: صدر مملکت کا پیغام، خودی اور عمل پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 21 اپریل 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ وفات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقبال نے امتِ مسلمہ کو خودی، عمل اور بیداری کا درس دیا، جو آج بھی قومی ترقی اور فکری…

اسپیکر قومی اسمبلی کا لاہور میں نئے فیڈر کا افتتاح

لاہور، 20 اپریل: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایئر ایونیو گرڈ اسٹیشن برکی لاہور میں 11 کے وی پڈھانہ ٹو فیڈر کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ تین کروڑ روپے کی لاگت سے تین ماہ کی مختصر مدت میں مکمل کیا گیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

وزیر اعظم شہباز شریف کا خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو جام شہادت نوش کرنے پر خراج عقیدت

اسلام آباد۔20اپریل  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خضدار میں بلوچستان پولیس کی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے…

وزیر اعظم شہباز شریف اور یورپی کونسل کے صدر کا دیرپا علاقائی اور عالمی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے…

اسلام آباد۔20اپریل  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور یورپی کونسل کے صدر نے دیرپا علاقائی اور عالمی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے…

محکمہ محنت میں شفافیت، میرٹ اور ڈیجیٹل اصلاحات کا عزم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 20 اپریل: صوبائی وزیر محنت فیصل خان ترکئی نے کہا ہے کہ حکومت ادارہ جاتی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے ڈیجیٹلائزیشن، شفافیت اور میرٹ پر مبنی نظام کو مزید مضبوط بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامی امور کی جدید…

اسلام آباد مذاکرات: امریکہ اور ایران کے درمیان اعتماد کا بحران

منظر نقوی امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی نے ایک بار پھر عالمی سفارت کاری کے ایک بنیادی مسئلے کو نمایاں کر دیا ہے: اعتماد کا مسلسل فقدان۔ ایرانی صدر کی حالیہ گفتگو، جو انہوں نے پاکستان کے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر کی، اس بڑھتے…

نجات مہران آپریشن: تین خطرناک ڈاکوؤں کا سرینڈر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ، 20 اپریل 2026: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج کے دفتر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نجات مہران آپریشن میں بڑھتے ہوئے دباؤ کے نتیجے میں انتہائی سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں مطلوب اور اشتہاری قرار…

پنجاب بھر میں 1523 ٹریفک حادثات، 18 افراد جاں بحق، 1550 زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 20 اپریل: ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1523 ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 1550 زخمی ہوئے۔ ترجمان ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ 548 شدید زخمیوں کو فوری…

مدینہ میں پاکستانی عازمین کی آمد جاری، خصوصی انتظامات مکمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مدینہ، 19 اپریل: مدینہ میں پاکستان سے قبل از حج پروازوں کے ذریعے 2,687 پاکستانی عازمین حج پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ کوآرڈینیٹر مدینہ کاشف حسین اور وزارت مذہبی امور کے دیگر حکام نے عازمین کا ان کی…

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 2026: الیکشن کمیشن نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 20 اپریل 2026: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے لیے آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ گلگت بلتستان کے مطابق یہ کانفرنس 23 اپریل…