Browsing Category

سندھ

ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ: 6 اکتوبر 2025 پریس ریلیز — ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ مہم جاری ہے۔ کارروائی کے دوران متعدد مشکوک افراد کو…

طلبہ احتجاج: شہید بینظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی اینڈ اینیمل سائنسز

اسی دن، شہید بینظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی اینڈ اینیمل سائنسز سکرنڈ کے طلبہ نے یونیورسٹی گیٹ کے سامنے دھرنا دے کر احتجاج کیا۔ طلبہ رہنماؤں علی رضا چانڈیو، نادر چانڈیو، شفیق جمالي اور دانش لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یونیورسٹی…

سکرنڈ میں سماجی تنظیموں کی کارکردگی کا جائزہ، طلبہ یونیورسٹی گیٹ پر احتجاج

سکرنڈ، 6 اکتوبر 2025: صوبائی محتسبِ اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایات پر ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ شہید بینظیرآباد، خان محمد زرداری کی زیر صدارت ضلع میں کام کرنے والی سماجی تنظیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے سوشل ویلفیئر آفس میں کھلی…

ٹھٹہ پولیس کی بڑی کامیابی: بین الاضلاعی کرمنل گینگ گرفتار، 40 لاکھ روپے کیش برآمد

ٹھٹہ، 2 اکتوبر 2025 – ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ نے ڈکیتی، سنیچنگ اور روڈ رابری میں ملوث بین الاضلاعی کرمنل گینگ کو گرفتار کر کے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ کارروائی میں 3 ایکٹو کرمنلز کو حراست میں لیا گیا اور ڈکیتی کے دوران چھینی گئی 40 لاکھ روپے…

حکومت سندھ اور جائیکا کا پرائمری ریاضی نصاب کی تیاری کے لیے ورکشاپ کا آغاز

جامشورو/کراچی (یکم اکتوبر 2025) اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ  سندھ نے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی  کے تعاون سے پرائمری ریاضی نصاب اور درسی کتابوں کی تیاری کے لیے پہلا ورکشاپ شروع کر دیا۔ دو روزہ ورکشاپ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ جامشورو…

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سنگل ونڈو فسیلٹی کاؤنٹر کا ڈی جی ایس بی سی اے کا دورہ

کراچی (یکم اکتوبر 2025) ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے مزمّل حسین ہالیپوٹو نے سنگل ونڈو فسیلٹی کاؤنٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ جمع شدہ 14442 بلڈنگ پلانز میں سے 14083 کیسز منظور کیے گئے جو 99 فیصد کامیابی کی شرح ہے۔ ڈی جی…

صوبائی محتسب سندھ کی زیر صدارت اجلاس، عوامی شکایات کے فوری حل پر زور

کراچی (یکم اکتوبر 2025) صوبائی محتسب سندھ محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت مشیران اور ریجنل ڈائریکٹرز کا اجلاس صوبائی محتسب دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں عوامی شکایات کے حل اور دفاتر پر اعتماد بڑھانے پر زور دیا گیا۔ محمد سہیل راجپوت نے ہدایت…

سندھ حکومت کی منظوری، 35ویں نیشنل گیمز کے ٹرائلز کا آغاز

کراچی (یکم اکتوبر 2025) صوبائی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 35ویں نیشنل گیمز کے لیے کھلاڑیوں کے ٹرائلز آج سے شروع ہوں گے۔ نیشنل گیمز 6 سے 13 دسمبر تک کراچی میں ہوں گے، جن میں 32 کھیلوں کے…

سندھ حکومت نے منصوبوں کی نگرانی کے لیے جدید ڈیٹا سینٹر قائم کردیا

کراچی (یکم اکتوبر 2025) صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ سندھ جام خان شورو کی زیر صدارت سندھ سیکریٹریٹ میں ایجوکیشن سیکٹر سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم احمد شاہ، سیکریٹری تعلیم زاہد عباسی اور دیگر اعلیٰ…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ادائیگی مرکز پر مشکلات

گنداخہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ادائیگی مرکز پر خواتین کو رقوم کی ادائیگی تاحال شروع نہ ہو سکی، جس کے باعث دور دراز سے آنے والی خواتین سخت گرمی میں انتظار کرنے پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب ادائیگی مرکز پر خواتین کیلئے پینے کے پانی کا…