Browsing Category

پاکستان

ور شہر میں شاہد چانڈیو کے قتل کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ، 26 ستمبر 2026: ایس ایس پی ٹھٹہ عدیل حسین چانڈیو نے تھانہ گھوڑاباری کی حدود ور شہر میں شاہد چانڈیو کے قتل کے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔ پولیس کے…

دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم متزلزل نہیں ہو سکتا، اسپیکر قومی اسمبلی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 26 ستمبر 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں انسدادِ اسمگلنگ کے لیے قائم ’’امن میلہ پولیس چیک پوسٹ‘‘ پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر…

کشمیر ہماری شہ رگ، پانی روکنا اعلانِ جنگ تصور ہوگا، حقِ خودارادیت تک کشمیریوں کی حمایت جاری رہے گی:…

کشمیر ہماری شہ رگ، پانی روکنا اعلانِ جنگ تصور ہوگا، حقِ خودارادیت تک کشمیریوں کی حمایت جاری رہے گی: عطااللہ تارڑ عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 26 ستمبر: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے…

وزیراعظم کے دورے کا انتظار ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور، 26 ستمبر 2026: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم انتظار کر رہے ہیں کہ وزیراعظم پاکستان کے دورے پر کب آئیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ حکومت کو عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے اپنے…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے کم ہوگئی

26 ستمبر 2026: ملک میں سونے کی قیمت میں 2100 روپے فی تولہ کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 21 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 284 ڈالر ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی…

درازندہ امن میلہ کے قریب مشترکہ چیک پوسٹ پر دھماکا، 30 زخمی، 11 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 26 ستمبر: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ کے قریب انسدادِ اسمگلنگ کے لیے قائم مشترکہ چیک پوسٹ پر دھماکا ہوا، جس کے بعد پولیس، سیکیورٹی فورسز اور انسدادِ دہشت گردی محکمہ کی ٹیمیں فوری طور پر جائے…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا

26 ستمبر 2026: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔ وزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا…

چین کی پاکستان میں خالص براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 17 کروڑ 62 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 26 ستمبر: چین پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا ہے، رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ کے دوران چین سے خالص براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 17 کروڑ 62 لاکھ ڈالر تک…

بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی کارروائی، 2,800 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 26 ستمبر: پاک بحریہ کے جہازوں حنین اور یرموک نے بحیرہ عرب میں مشترکہ منشیات مخالف کارروائی کے دوران 2,800 کلوگرام سے زائد منشیات قبضے میں لے لیں، جن کی مالیت تقریباً 75 کروڑ امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔…

دریا کا سخی دل

تحریر:محمد محسن اقبال آج 27 ستمبر کو دنیا عالمی یومِ دریا منارہی ہے۔ یہ دن ہمیں اُس حقیقت کی طرف متوجہ کرتا ہے جس سے ہم روزمرہ کی قربت کے باعث شاید غافل ہوچکے ہیں کہ دریا محض بہتا ہوا پانی نہیں، زندگی کی ایک ایسی علامت ہے جس کے بغیر…