Browsing Category

پاکستان

فرانسیسی سفیر نکولس گیئلے کی وزیراعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد، 16 ستمبر: پاکستان میں فرانس کے سبکدوش ہونے والے سفیر نکولس گیئلے نے بدھ کے روز وزیراعظم محمد شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان اور فرانس کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے سفیر نکولس گیئلے کی خدمات کو…

وزیراعظم کی پمز انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر تین ماہ میں عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد، 16 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی سمیت نظام کی بہتری، اسے بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور انکوائری رپورٹ کی روشنی میں تجویز کردہ اقدامات آئندہ تین ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔…

محسن نقوی، چینی نائب وزیر کا سکیورٹی تعاون بڑھانے اور جدید قانون نافذ کرنے مرکز کے قیام پر اتفاق

اسلام آباد، 16 ستمبر 2026: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بدھ کو اسلام آباد میں چین کے نائب وزیر برائے پبلک سکیورٹی گاؤ چی سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات، دہشت گردی اور منشیات کے خلاف مشترکہ اقدامات اور داخلی سکیورٹی…

بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کیس، وفاقی آئینی عدالت کیسے سن سکتی ہے؟ جسٹس شاہد وحید

16 ستمبر 2026 سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید نے بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سوال اٹھایا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت یہ کیس کیسے سن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی آئینی عدالت کے حکم نامے میں ریکارڈ منگوا کر…

وزیراعظم شہباز شریف کی مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش کی شدید مذمت

اسلام آباد، 16 ستمبر 2026 وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ کے مقدس مقام پر ڈرون حملے کی مبینہ بزدلانہ اور گھناؤنی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ 16 ستمبر 2026 کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ مکہ…

مکہ معاہدہ؛ کسی ایک فریق پر حملے کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ مشترکہ فیصلہ کریں گے، ڈی…

اسلام آباد، 16 ستمبر 2026: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل کسی ایک ملک پر حملے کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ باہمی مشاورت سے ردعمل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ عرب…

صدر مملکت نے پمز کی نرس کو تمغۂ شجاعت دینے سمیت اہم سمریز منظور کرلیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 ستمبر 2026 صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی اسٹاف نرس رضیہ نورین کو تمغۂ شجاعت دینے سمیت اہم سمریز کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت کی…

بابُ المندب کا نیا چیلنج، کیا جبوتی بحیرہ احمر کا نیا محاذ بنے گا؟

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، حوثیوں کی جانب سے یمن کے پورے بحیرہ احمر کے ساحل اور اسٹریٹجک باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے بعد عالمی جغرافیائی اور معاشی منظر نامے پر کئی سنجیدہ سوالات جنم لے رہے ہیں۔ کیا اس بڑھتے ہوئے…

سیالکوٹ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سٹریٹ موومنٹ ریلی، شہریوں کا بھرپور استقبال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 16 ستمبر 2026 سیالکوٹ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں سٹریٹ موومنٹ ریلی کے دوران سیالکوٹ میں شہریوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ رات گئے بھی ریلی کے شرکاء کی آمد اور شہریوں کی شرکت کا…

پٹرولیم لیوی میں اضافہ عوام پر معاشی بوجھ ہے، موٹر سائیکل و رکشہ ریلیف اعلان مضحکہ خیز: امان شاہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 14 ستمبر 2026 عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے پٹرولیم لیوی میں اضافے اور وزیراعظم کی جانب سے موٹر سائیکل اور آٹو رکشہ استعمال کرنے والوں کے لیے اعلان کردہ ریلیف پر سخت ردعمل کا…