Browsing Category
پاکستان
ایف بی آر کی برآمد کنندگان کیلئے سپر ٹیکس میں بڑی رعایت
اسلام آباد، 9 ستمبر: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس قواعد میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے برآمدی شعبے سے وابستہ اہل ٹیکس دہندگان کو سپر ٹیکس میں بڑی رعایت دے دی جبکہ دیگر متعلقہ ٹیکس دہندگان کیلئے سپر ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ شرح 10…
جام کمال کی بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں شرکت، علاقائی رہنماؤں سے ملاقاتیں
ہانگ کانگ، 9 ستمبر: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ہانگ کانگ میں 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور علاقائی رہنماؤں، وزرائے تجارت اور اعلیٰ حکام سے تجارت، علاقائی روابط اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔…
خواتین کو بااختیار بنانا پائیدار قومی ترقی کیلئے ناگزیر، قائم مقام صدر گیلانی
اسلام آباد، 9 ستمبر: قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار قومی ترقی، معاشی خوشحالی اور جمہوری استحکام خواتین کی مساوی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں، مالیاتی ادارے خواتین کیلئے سرمایہ اور مالی وسائل تک رسائی آسان…
قیصر احمد شیخ کا علم کو معاشی مسائل کے عملی حل میں ڈھالنے پر زور
اسلام آباد، 9 ستمبر: وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے نوجوان ماہرین اور سابق طلبہ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے علم، تحقیق اور پالیسی تجربے کو پاکستان کے معاشی مسائل کے عملی اور قابلِ عمل حل تلاش کرنے کے لیے بروئے کار لائیں۔…
احسن اقبال سے برطانوی ہائی کمیشن کے ترقیاتی ڈائریکٹر کی ملاقات، پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات پر تبادلہ…
9 ستمبر 2026
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال سے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کے ترقیاتی ڈائریکٹر سیم والڈاک نے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات، ادارہ جاتی اصلاحات…
ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کے او پی ڈی میں جھگڑے پر فوری کارروائی، دو صفائی کارکن ملازمت سے برطرف
9 ستمبر 2026
ساہیوال (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کی انتظامیہ نے شعبہ بیرونی مریضان میں صفائی کے کارکنوں اور ایک تیماردار کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے دو صفائی کارکنوں کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔…
چیف جسٹس سے نیشنل پولیس اکیڈمی اور نسٹ لا اسکول کے حکام کی ملاقات، فوجداری انصاف کے نظام میں تعاون…
9 ستمبر 2026
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): چیف جسٹس آف پاکستان سے کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی سعد اختر بھروانہ اور ڈین نسٹ لا اسکول محمد نواز واہلہ نے سپریم کورٹ میں ملاقات کی، جس میں پولیس افسران کی تربیت، قانونی تعلیم اور فوجداری…
اوکاڑہ میں صوبائی محتسب پنجاب کی موبائل گاڑی کے ذریعے عوامی آگاہی مہم، شکایات کے فوری ازالے کی سہولت
9 ستمبر 2026
اوکاڑہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): صوبائی محتسب پنجاب کی عوامی رسائی مہم کے تحت اوکاڑہ کے نواحی علاقے 26/2-آر اور جامعہ اوکاڑہ میں عوامی آگاہی پروگرام منعقد کیے گئے، جہاں شہریوں کو سرکاری اداروں سے متعلق شکایات کے ازالے اور محتسب…
چین اور پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ زراعت کے فروغ کے لیے تعاون میں اضافہ
9 ستمبر 2026
بیجنگ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): چین اور پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ زراعت، زمین کی صحت، ماحولیاتی تحفظ اور غذائی تحفظ کے شعبوں میں سائنسی و تحقیقی تعاون مزید بڑھانے پر توجہ مرکوز کر دی ہے۔ دونوں ممالک کے محققین…
وزیر قانون کی زیر صدارت پاسپورٹ رولز کمیٹی کا اجلاس، ضروری دستاویزات کی تصدیق کا عمل تیز، آسان اور…
اسلام آباد، 9 ستمبر 2026ء: وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئےمتعلقہ کمیٹی کو پاسپورٹ اور ضروری دستاویزات کی تصدیق کے عمل کو تیز، آسان اور مؤثر…
