Browsing Category

پاکستان

پمز آتشزدگی: وزیراعظم کا سخت کارروائی کا حکم، وفاقی سیکریٹری صحت اسلم غوری معطل

اسلام آباد، 26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی نرسری میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں نومولود بچوں کی ہلاکت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری صحت محمد اسلم…

وزیراعظم کا سیرتِ طیبہ ﷺ کی تعلیمات نئی نسل تک پہنچانے پر زور، اتحاد و اخوت کو قومی طاقت بنانے کی…

اسلام آباد، 26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیرتِ طیبہ ﷺ کی بنیادی تعلیمات نئی نسل تک پہنچا کر قوم اور امتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد، اخوت اور بھائی چارے کو مزید مضبوط بنایا جا سکتا ہے، جبکہ موجودہ دور کے…

ضلع کھرمنگ کے تعلیمی اداروں میں عید میلاد النبی ﷺ کی تقریبات

کھرمنگ، 26 اگست: عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ایس اینڈ جی اے ڈی کی ہدایات پر ضلع کھرمنگ کے مختلف سرکاری تعلیمی اداروں میں پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جن میں طلباء و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر بوائز ہائی سکول کھرمنگ خاص،…

صدر آصف علی زرداری کا نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے تبت کی سرحد کے قریب شمالی نیپال میں اچانک آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ…

سکردو میں عید میلاد النبی ﷺ عقیدت و احترام سے منائی گئی، سیرت کانفرنس اور ریلی کا انعقاد

سکردو (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع سکردو میں بھی عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی گئی۔ دن کا آغاز مساجد میں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مولانا عبدالغفور حیدری سے عیادت

اسلام آباد: 26 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی عیادت کی اور صحت کے بارے میں دریافت کیا۔…

پمز آتشزدگی: 15 نومولود بچوں کی ہلاکت پر پی ٹی آئی کا تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے پمز ہسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا اور آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں 15 نومولود بچوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…

کھرمنگ میں فوڈ ایکٹ 2022 پر عملدرآمد، مختلف بازاروں میں دکانوں کی چیکنگ

کھرمنگ، 26 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ محکمہ خوراک گلگت بلتستان کی جانب سے فوڈ ایکٹ 2022 پر عملدرآمد یقینی بنانے اور عوام کو معیاری و محفوظ اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لیے کھرمنگ کے مختلف بازاروں میں دکانوں کی چیکنگ کی گئی۔ یہ…

ہنزہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی، وزیراعلیٰ کا فوری کارروائی کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے ہنزہ میں کمسن بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صوبائی سیکریٹری داخلہ سے فوری اور تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ اور پولیس کو ہدایت کی…

جی ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل کا مختلف ترقیاتی منصوبوں کی سائٹس کا دورہ، کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ

گلگت (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ مظہر سہیل کے ہمراہ شہر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی سائٹس کا دورہ کیا اور جاری کاموں کی رفتار، معیار اور پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر…