Browsing Category
پاکستان
ماحولیاتی پالیسیوں کے فروغ کے لیے سندھ حکومت اور آغا خان یونیورسٹی میں تعاون پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: محکمہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی و ساحلی ترقی سندھ اور آغا خان یونیورسٹی کے شعبہ کمیونٹی ہیلتھ سائنسز نے ماحولیاتی تحفظ، موسمیاتی تبدیلی اور پیشہ ورانہ صحت کے شعبوں میں مشترکہ تحقیق اور تعاون بڑھانے پر اتفاق…
پنجاب بار کونسل نے چند ارکان کے سیاسی بیانات سے لاتعلقی ظاہر کردی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: پنجاب بار کونسل نے واضح کیا ہے کہ بعض ارکان کی جانب سے جاری حالیہ بیانات ان کی ذاتی رائے اور مؤقف کی عکاسی کرتے ہیں، انہیں پاکستان کی پوری قانونی برادری، پاکستان بار کونسل یا پنجاب بار کونسل کا متفقہ…
.پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 1329 ٹریفک حادثات، 13 افراد جاں بحق، 1540 زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: پنجاب ایمرجنسی سروس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے تمام 38 اضلاع میں 1329 ٹریفک حادثات پر امدادی کارروائیاں کیں، جن میں 13 افراد جاں بحق اور 1540 زخمی ہوئے۔
ریسکیو پنجاب کے مطابق 687 شدید زخمیوں کو…
پاکستان نے چھ ماہ سے کم عرصے میں ورچوئل اثاثوں کا لائسنسنگ نظام تشکیل دے دیا؛ پہلے سے کام کرنے والے…
اسلام آباد، 22 اگست 2026ء۔ پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے کل لائسنسنگ ریگولیشنز کا اجرا کرتے ہوئے اپنا لائسنسنگ پورٹل کھول دیا ہے۔ اِس کے ساتھ ہی وہ مکمل ضابطۂ کار تشکیل پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کی خدمات…
عدالتی احکامات کی خلاف ورزی تحریک انصاف نے خود کی، عطاء اللہ تارڑ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی صحت کے معاملے پر سیاسی سرگرمیوں اور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر کارکنوں کے اجتماع نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…
پاکستان اور ملائیشیا کا سکیورٹی، انسدادِ دہشت گردی اور تجارت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین نصوتیون بن اسماعیل نے ایوان صدر میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان سکیورٹی، قانون نافذ کرنے والے اداروں، تجارت اور ادارہ جاتی…
پی آئی ایم ایس میں غیر فعال سی ٹی انجیوگرافی سہولت کا وزیراعظم نے نوٹس لے لیا، تحقیقات کے لیے کمیٹی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 22 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں غیر فعال سی ٹی کورونری انجیوگرافی سہولت کا نوٹس لیتے ہوئے حقائق اور ذمہ داری کا تعین کرنے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔
کمیٹی…
وزیراعظم کا زرعی شعبے میں جامع اصلاحات کا حکم، تحقیق، معیاری بیج اور مصنوعی ذہانت کے فروغ پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 22 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زرعی تحقیق کے اداروں کو مزید فعال بنانے اور زرعی تحقیق کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کسانوں کی فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے لیے…
سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے مالی امداد کا وزیراعظم کا حکم، بجلی اور سڑکوں کی بحالی تیز کرنے کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 22 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں، جاں بحق افراد کے لواحقین اور مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہونے والے مکانات کے مالکان کو مالی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔…
راولپنڈی میں خاتون کا قتل، شوہر اور گھریلو ملازم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی کے علاقے لال کرتی میں خاتون حنا کے قتل کا واقعہ پیش آیا، جہاں پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش گھر کے باتھ روم سے برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی شادی تقریباً 9 ماہ قبل ہوئی تھی اور اسے مبینہ طور پر…
