Browsing Category
پاکستان
گوگل کا پاکستان میں باقاعدہ دفتر قائم، ڈیجیٹل معیشت اور مصنوعی ذہانت کے فروغ میں اہم پیش رفت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 18 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے باقاعدہ دفتر کا افتتاح کر دیا، جسے ملک کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ڈیجیٹل نظام اور ٹیکنالوجی کے شعبے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا کفایت شعاری اور مالی اصلاحات کا اعلان، 2 ارب روپے سالانہ بچت کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے مالی سال 2026-27 کے غیر ترقیاتی بجٹ سے متعلق اہم فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے سرکاری اخراجات میں کمی، مالی شفافیت اور عوامی فلاح کے لیے وسائل کے مؤثر استعمال پر زور دیا ہے۔
وزیر…
لاہور پریس کلب میں ویزا فراڈ متاثرین کا احتجاج، ذمہ دار ایجنٹس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: ویزا ایجنٹس کے مبینہ فراڈ سے متاثرہ شہریوں نے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کے خلاف فوری قانونی کارروائی اور متاثرین کی رقوم واپس دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ متعدد…
شفا اسپتال منتقلی کا فیصلہ، پی ٹی آئی سندھ کا خیرمقدم، کارکنوں کو اجتماع سے گریز کی ہدایت
کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور نائب صدر رضوان نیازی نے سپریم کورٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ان کی صحت کے حوالے…
ملک میں دہشت گردی اور بدامنی پر قومی اسمبلی میں دو روزہ بحث کرائی جائے، محمود خان اچکزئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ملک میں جاری دہشت گردی، بدامنی اور دیگر سنگین مسائل پر ایوان میں کم از کم دو روزہ جامع بحث کرانے کا مطالبہ کیا…
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے وفاقی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ، کاروباری سہولت کاری اور سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کی…
خیبرپختونخوا میں دودھ کی خصوصی چیکنگ مہم، 53 ہزار 478 لیٹر غیر معیاری دودھ تلف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ایک ماہ پر محیط خصوصی دودھ چیکنگ مہم کے دوران صوبہ بھر میں 53 ہزار 478 لیٹر غیر معیاری اور ناقص دودھ تلف کر دیا گیا۔
فوڈ اتھارٹی کے مطابق مہم کے دوران موبائل فوڈ…
آئی جی موٹروے پولیس کی محفوظ اور معیاری سفری سہولیات یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی ماہانہ علاقائی کانفرنس انسپکٹر جنرل سلطان احمد چوہدری کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر کے تمام ریجنز اور زونز کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل، ڈپٹی انسپکٹر جنرل اور…
عمران خان کی اسپتال منتقلی کی تیاریاں مکمل، تحریری حکمنامہ ملتے ہی منتقلی ہوگی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جبکہ وزارت داخلہ کے سکیورٹی اجلاس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا…
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم، پی ٹی آئی کا عدالتی فیصلے پر مکمل…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے حکم کے بعد تحریک انصاف کی قیادت نے عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس پر…
