Browsing Category

پاکستان

جاپان کا پاکستان میں سرکاری افسران کی تربیت کے لیے 35 کروڑ ین کا اہم تعاون

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: جاپان نے پاکستان میں انسانی وسائل کی ترقی اور سرکاری اداروں کی انتظامی استعداد بہتر بنانے کے لیے مالی سال 2026 کے انسانی وسائل کی ترقی کے وظائف پروگرام کے تحت 35 کروڑ جاپانی ین کی امداد فراہم کر دی۔ اس…

نیب اور قومی ادارۂ طبّی شواہد میں اہم اشتراک، احتسابی تحقیقات کو سائنسی بنیادوں پر مضبوط بنانے کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: قومی احتساب بیورو اور قومی ادارۂ طبّی شواہد نے احتسابی تفتیش، تحقیقات اور مقدمات میں جدیدائنسی طریقۂ کار کو مؤثر طور پر شامل کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دے دی۔ اس اشتراک کا مقصد شواہد پر…

اسلام آباد میں جیب تراش گروہ کے خلاف کارروائی، 11 لاکھ روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود سے چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گروہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 11 لاکھ روپے مالیت کی چوری شدہ ملکی و غیر ملکی کرنسی…

ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 15 گرفتار، 83 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ انسدادِ منشیات فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے 8 مختلف آپریشنز میں خاتون سمیت 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 83.385…

ماضی کی شاہراہ، مستقبل کا حصار

تحریر:محمد محسن اقبال وقت اقوام کا ایک سخت گیر استاد ہے۔ یہ اتحادوں کی ہیئت بدل دیتا ہے، قومی ترجیحات کو نئی سمت عطا کرتا ہے اور بار بار یہ حقیقت آشکار کرتا ہے کہ جغرافیہ اسی وقت تقدیر بنتا ہے جب سیاسی بصیرت اسے بروئے کار لانے کا ہنر…

حویلی آر او دفتر میں کشیدگی، نتائج میں مبینہ ردوبدل کی کوشش کا الزام

حویلی: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حویلی میں ریٹرننگ آفیسر کے دفتر کے باہر انتخابی نتائج کے معاملے پر شدید کشیدگی کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق محسن عزیز کی جانب سے تقریباً 7,500 ووٹوں کی برتری حاصل ہونے کے باوجود 30 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں…

قومی اقلیتی دن: اقلیتیں پاکستان کی برابر کی شہری، ملکی ترقی میں ان کا کردار اہم ہے، گورنر…

اسلام آباد: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اقلیتیں پاکستان کی برابر کی شہری ہیں اور ملکی ترقی، خوشحالی اور استحکام میں ان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی اقلیتی دن قائداعظم محمد علی جناح…

بلوچستان میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال، محکمہ صحت اور لمز میں مفاہمتی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: حکومت بلوچستان نے ماں، نومولود اور بچوں کی صحت سے متعلق خدمات کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے لمز کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے۔ معاہدے کا مقصد بلوچستان کی جغرافیائی، سماجی اور لسانی ضروریات…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ٹیکسز، لیوی اور مارجنز کا بڑا حصہ شامل

اسلام آباد: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں میں بنیادی لاگت کے مقابلے میں ٹیکسز، لیویز، فریٹ اور دیگر مارجنز کی مد میں نمایاں اضافی رقم شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی…

آئی ایس ایس آئی سیمینار میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے انڈیا اسٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام ’’5 اگست 2019: حقِ خودارادیت کے لیے جاری جدوجہد‘‘ کے عنوان سے سیمینار منعقد ہوا، جس میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے…