Browsing Category

پاکستان

تیل سستا، کیا عوام کو بھی ریلیف ملے گا؟

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی، اب نظریں ملکی پالیسی پر خصوصی تجزیہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ایک بار پھر اس سوال کو جنم دے رہی ہے کہ کیا اس کے ثمرات عام صارف تک بھی پہنچیں گے یا نہیں۔…

سومالی کے وزیر دفاع کی پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سربراہان سے ملاقات، دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاق

راولپنڈی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی جمہوریہ سومالی کے وزیر دفاع، سفیر احمد معلم فقی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے نیول ہیڈکوارٹرز اور ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اور…

منفی پروپیگنڈے کا خاتمہ، قومی اعتماد کی بحالی وزیراعظم فوری قوم سے خطاب کریں-

قوم کو معاشی ریلیف، گڈ گورننس، انتظامی اصلاحات اور مستقبل کے واضح روڈ میپ سے آگاہ کیا جائے تاکہ بے یقینی کا خاتمہ اور اعتماد کی بحالی ممکن ہو۔ منظر نقوی پاکستان نے گزشتہ ایک سال کے دوران عالمی سطح پر غیرمعمولی کامیابیاں حاصل…

کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو عالمی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے…

گلگت — نمائندہ خصوصی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے 5 اگست "یومِ استحصالِ کشمیر" کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت یکطرفہ طور پر ختم کی، جسے انہوں نے اقوامِ متحدہ کی…

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: الیکشن کمیشن نے 21 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مظفرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 2 اور 4 اگست 2026 کو مظفرآباد ڈویژن کے 9 انتخابی حلقوں اور مہاجرینِ مقیم پاکستان کے 12 حلقوں میں منعقد ہونے والے انتخابات کے سرکاری…

سفارت کاری میں لپٹی جنگ

تحریر: محمد محسن اقبال امریکی قیادت کی تاریخ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک منفرد شخصیت کے طور پر نمایاں نظر آتے ہیں۔ وہ بیک وقت ایک سیاست دان، کامیاب کاروباری شخصیت اور فری اسٹائل کشتی کے شوقین ہیں۔ ان کے اندازِ فکر، منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی…

سی پیک 2.0 پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ، گوادر، کراچی کوسٹل زون اور قراقرم ہائی وے منصوبوں پر اہم…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت سی پیک منصوبہ جات جائزہ کمیٹی اور قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا 91واں اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں سی پیک…

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع، نیشنل ڈائیلاگ…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اراکین فواد چوہدری، بیرسٹر سیف، عمران اسماعیل اور محمود مولوی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ…

قیوم آباد میں ڈیڑھ سالہ معصوم بچی کا بہیمانہ قتل، انسانیت لرز اٹھی؛ فوری انصاف اور سخت ترین سزا کا…

کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے قیوم آباد میں ڈیڑھ سالہ معصوم بچی کے قتل اور مبینہ زیادتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ "یہ دل دہلا دینے والا سانحہ انسانیت کے ماتھے پر…

اسلام آباد پولیس کا "نشہ اب نہیں” مہم کے تحت کریک ڈاؤن، 840 بوتل شراب برآمد، ملزم گرفتار

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): اسلام آباد پولیس نے "نشہ اب نہیں" مہم کے تحت کارروائی کرتے ہوئے شراب فروشی میں مبینہ طور پر ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 840 بوتل شراب برآمد کر لی۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ لوہی بھیر…