Browsing Category

پاکستان

کراچی: عزیز آباد میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ایک گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کا بیٹا زخمی ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی کو فوری طور پر قریبی…

اپنوں سے دوری

تحریر:محمد محسن اقبال ایک زمانہ تھا جب خاندان انسانی زندگی کی سب سے مضبوط بنیاد سمجھا جاتا تھا۔ اس کی عمارت احترام، محبت، ایثار اور باہمی اعتماد کے مضبوط ستونوں پر استوار تھی۔ گھر میں بزرگوں کی موجودگی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت تصور…

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں…

اسلام آباد۔28جولائی  :کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دیدی جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید تقاضوں سے ہم…

امریکی کانگریسی اور تجارتی وفود کی وزیراعظم سے ملاقات 

امریکی کانگریس کے ایک وفد ، جس میں نمائندہ (Rep.) ریان زنکے اور نمائندہ مائیکل بومگارٹنر شامل تھے،نے آج سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، سیکرٹری…

جگلوٹ۔سکردو روڈ بحال، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا پاک فوج، ایف ڈبلیو او اور متعلقہ اداروں کو خراجِ…

گلگت، 28 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے جگلوٹ۔سکردو روڈ کی بحالی اور بیلی پل کی تنصیب کے کامیاب عمل پر پاک فوج، ایف ڈبلیو او، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ، کمشنر…

میرپور فائرنگ واقعہ: ایک زخمی دورانِ علاج جاں بحق، تین زیرِ علاج، عوام افواہوں سے گریز کریں

میرپور، 28 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجہ اعجاز نے کہا ہے کہ میرپور میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے فوری بعد چار زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ایمرجنسی، ٹراما،…

بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب، آزاد کشمیر انتخابات میں عوامی حمایت پر زور

مظفرآباد، 28 جولائی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منگل کے روز آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں مظفرآباد ضلع میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کیا، جہاں کارکنوں اور حامیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔…

پیٹرول ایک روزہ کمی کے بعد دوبارہ مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں بھی مزید اضافہ

اسلام آباد، 28 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی حکومت نے ایک روز قبل معمولی کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کر دیا، جس کے نتیجے میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں مزید مہنگے ہو گئے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور…

ناصر حسین شاہ کا ترقیاتی منصوبوں، پانی کے مسئلے اور آزاد کشمیر انتخابات پر مؤقف

کراچی، 28 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): سندھ کے صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی سمیت صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد کر رہی ہے جبکہ صحت، بنیادی سہولیات اور انفراسٹرکچر کی بہتری حکومت کی…

سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 101 افسران کے لیے مشترکہ تربیتی پروگرام کا آغاز

کراچی، 28 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے مشترکہ مقابلے کے امتحان 2023 کے تحت منتخب 101 افسران کے پہلے مشترکہ تربیتی پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید، شفاف اور مؤثر طرز حکمرانی کے لیے پیشہ ورانہ…