Browsing Category

پاکستان

دادو میں واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کی احتجاجی ریلی، ملازمین کے مطالبات منظور کرنے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دادو: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی جانب سے ملک گیر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں دادو میں واپڈا ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی ڈویژن آفس سے کچہری روڈ…

خیبرپختونخوا محکمہ خوراک اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے درمیان غذائی تحفظ اور محفوظ خوراک کے فروغ پر تعاون…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے خوراک ڈاکٹر محمد اسرار خان سے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی، جس میں غذائی تحفظ، غذائیت، گندم کے…

آزاد کشمیر میں امن، شفاف انتخابات اور سیاسی مکالمے پر رہنماؤں کا زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں نے ریاست میں امن، سیاسی استحکام، شفاف انتخابات اور جمہوری عمل کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام معاملات آئینی اور جمہوری طریقے سے حل کیے جائیں۔…

پاکستان نے عالمی بانڈز کے لیے بینک کنسورشیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد- حکومتِ پاکستان نے اپنے عالمی بانڈ اور سکوک پروگرامز کے تحت بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں سے فنڈز حاصل کرنے کے لیے بین الاقوامی بینکوں کے کنسورشیم کا تقرر کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق حکومت نے ‘گلوبل میڈیم ٹرم…

پاکستان کی امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی درخواست

واشنگٹن: پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی دوطرفہ ایکسچینج اسٹیبلائزیشن سپورٹ فیسلٹی فراہم کرنے کی درخواست کر دی ہے، جو منظور ہونے کی صورت میں ملکی معیشت اور زرمبادلہ کے ذخائر کے لیے اہم سہارا ثابت ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ درخواست…

سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، بلوچستان میں 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خودکش خواتین گرفتار

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 10 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 خاتون خودکش حملہ آوروں اور ایک سہولت کار کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ…

ایران امریکا کشیدگی، حکومت نئے کفایتی اقدامات پر غور کرنے لگی

اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر وفاقی حکومت نے ممکنہ کفایت شعاری اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اگر دونوں ممالک کے درمیان صورتحال مزید سنگین ہوتی ہے تو اخراجات میں کمی کے لیے مختلف…

گرفتار خارجی سہولت کار کے اہم انکشافات، دہشت گردی کے لیے غیر قانونی مدارس اور جعلی فتاویٰ کے استعمال…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق گرفتار ایک مبینہ خارجی سہولت کار نے دورانِ تفتیش دہشت گردی کے نیٹ ورک، بھتہ خوری اور مذہب کی آڑ میں مبینہ طور پر غیر شرعی فتاویٰ کے…

خیبرپختونخوا اور کینیڈا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے پاکستان میں کینیڈا کی ہائی کمشنر نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارتی روابط، سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ…

گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کا خطرہ، وزیراعلیٰ امجد حسین کی تمام محکموں کو ہائی الرٹ رہنے اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے حالیہ شدید بارشوں کے باعث مختلف دیہات اور بالائی علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں طغیانی کے خدشات کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں اور اداروں کو فوری طور پر…