Browsing Category
پاکستان
حیدرآباد کے اسلام آباد چوک میں کھلے سیوریج نالے پر کچرے کے ڈھیر، فوری صفائی اور نکاسی آب کے اقدامات…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حیدرآباد، 18 جولائی: حیدرآباد کے علاقے اسلام آباد چوک میں کھلے سیوریج نالے پر کچرے کے ڈھیر جمع ہونے سے صفائی اور نکاسی آب کے مسائل سنگین صورت اختیار کر گئے ہیں، جس پر شہریوں نے متعلقہ بلدیاتی اداروں سے فوری نوٹس لینے…
روڈ سیفٹی آگاہی مہم: چیف ٹریفک آفیسر عبد الرحیم شیرازی کا ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور محفوظ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 18 جولائی: چیف ٹریفک آفیسر لاہور عبد الرحیم شیرازی نے الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ روڈ سیفٹی آگاہی مہم سے خطاب کرتے ہوئے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ٹریفک قوانین کی پابندی کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ…
راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ، نالہ لئی میں ڈوبنے والے باپ اور چھ سالہ بیٹے کی لاشیں برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی: نالہ لئی میں ڈوبنے والے باپ اور اس کے چھ سالہ بیٹے کی لاشیں کئی گھنٹوں پر محیط ریسکیو آپریشن کے بعد نکال لی گئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق گلستان کالونی لائن تھری کے قریب بچہ نالے میں گر…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ: کیا موجودہ پالیسی معیشت کو مستحکم کر رہی ہے یا مہنگائی کو…
منظر نقوی
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور قیمتوں کے تعین کے نظام میں بار بار تبدیلی نے ایک اہم معاشی بحث کو جنم دیا ہے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اور درآمدی اخراجات میں اتار…
کوئٹہ احتجاج کے بعد کارروائی پر غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ، مظلوم عوامی تحریک کا حکومت سے جوڈیشل…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: مظلوم عوامی تحریک پاکستان نے کوئٹہ میں احتجاج اور اس کے بعد پارٹی چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف ہونے والی کارروائی پر غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی…
گلگت بلتستان میں فیری میڈوز اور بابوسر ٹاپ کو آلودگی سے پاک رکھنے کے لیے خصوصی صفائی مہم کا آغاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند کی ہدایت پر ضلع دیامر کے اہم سیاحتی مقامات، بالخصوص فیری میڈوز، بابوسر ٹاپ اور ملحقہ ماحولیاتی حساس وادیوں میں خصوصی صفائی مہم شروع کر دی گئی ہے۔
سرکاری اعلامیے کے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر اضافی معاشی بوجھ ہے، حکومت فوری ریلیف دے: پاکستان تحریک…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے عوام پر اضافی معاشی بوجھ قرار دیا ہے۔
پارٹی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایندھن کی…
پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ، نئے کرایے فوری نافذ
لاہور: ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز اور پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز نے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافے کا اعلان کر دیا، جس سے پہلے ہی مہنگائی کا سامنا کرنے والے شہریوں…
عظمیٰ بخاری کی نورین نیازی کے بیان پر سخت تنقید
لاہور -وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے عمران خان کی بہن نورین نیازی کے پاک بھارت جنگ کے حوالے سے متنازع بیان پر ردعمل دے دیا۔
عظمیٰ بخاری نے بیان میں کہا کہ نورین نیازی کا متنازع بیان اپنے بھائی عمران خان کی سوچ کی عکاسی کرتا…
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا ہری پور اور ایبٹ آباد کے دفاتر کا دورہ، خواتین کو نئے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ہری پور / ایبٹ آباد: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے ہری پور اور ایبٹ آباد میں بی آئی ایس پی دفاتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مستحق خواتین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور…
