Browsing Category
پاکستان
مولانا فضل الرحمان کے بیان پر قانونی محاذ کھل گیا، پنجاب کی عدالتوں میں درخواستیں دائر
لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر پنجاب کی مختلف ضلعی عدالتوں میں قانونی کارروائی کی درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ شہدا اور مسلح افواج سے متعلق بیان عوامی جذبات کو مجروح…
شوگر ملز کا حکومت سے 11 لاکھ 50 ہزار ٹن اضافی چینی برآمد کی اجازت کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی برآمد کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 11 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی کو…
لانگ مارچ مذاکرات میں بڑی پیش رفت، مظاہرین راولاکوٹ سے آگے نہ بڑھنے پر آمادہ
حکومتی ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے معاملے پر جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے بعد مظاہرین نے راولاکوٹ سے آگے پیش قدمی نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان ہونے والی بات چیت مثبت سمت میں آگے…
نئے عمرہ رولز نافذ، صرف وزارت مذہبی امور سے تصدیق شدہ کمپنیاں ہی عمرہ خدمات فراہم کر سکیں گی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 15 جولائی: وفاقی حکومت نے حج و عمرہ ایکٹ 2024 کے تحت ملک میں عمرہ انتظامات کو مزید شفاف، منظم اور مؤثر بنانے کے لیے نئے عمرہ رولز کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری سے نافذ ہونے…
حج 2027 رجسٹریشن میں بڑی پیش رفت، سوا تین لاکھ سے زائد عازمین کا اندراج مکمل
اسلام آباد: حج 2027 رجسٹریشن کے لیے حکومت کی جانب سے متعارف کرایا گیا ڈیجیٹل نظام تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ حج پورٹل اور موبائل ایپ کے ذریعے اب تک سوا تین لاکھ سے زائد افراد حج 2027 تا 2030 کے لیے اپنی رجسٹریشن…
ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ، عوام میں تشویش کی لہر
امریکا ایران جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے۔
صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ امیر خان کا کہنا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی محدود کر دی تمام پیٹرول پمپس پر…
جی ٹی روڈ پر دورانِ ڈیوٹی ڈمپر کی ٹکر، موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر جاوید اکبر شہید، ڈرائیور فرار
آزاد رپورٹ
اسلام آباد، 15 جولائی: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر جاوید اکبر جی ٹی روڈ پر ہارو ٹول پلازہ، کامرہ کے قریب دورانِ ڈیوٹی ڈمپر کی ٹکر سے شہید ہوگئے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق حادثہ بدھ کے روز پیش آیا جب وہ معمول…
ریڈ جاپان منصوبے کے تحت جاپان کی جانب سے مہران یونیورسٹی کو 164 کتابوں کا عطیہ، علمی و ثقافتی تعاون…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جامشورو، 15 جولائی: جاپان کے قائم مقام قونصل جنرل برائے کراچی نے ٹوکیو فاؤنڈیشن کے اشتراک سے مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو میں منعقدہ تقریب میں ریڈ جاپان منصوبے کے تحت 164 کتابیں یونیورسٹی کے…
حج 2027 تا 2030: ڈیجیٹل رجسٹریشن میں سوا تین لاکھ سے زائد درخواست گزار رجسٹرڈ
اسلام آباد، 15 جولائی: وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج 2027 تا 2030 کے لیے جاری ڈیجیٹل رجسٹریشن مہم کے تحت اب تک سوا تین لاکھ سے زائد افراد نے رجسٹریشن مکمل کر لی ہے، جبکہ آن لائن رجسٹریشن کا عمل اگلے اعلان تک جاری رہے گا۔
…
چینی اور پاکستانی جامعات کے درمیان سمندری علوم میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
بیجنگ، 15 جولائی: چین کی ڈالیان اوشن یونیورسٹی اور پاکستان کی لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز کے درمیان سمندری علوم، تحقیق اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
…
