Browsing Category
پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حسن خیل دھماکے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ اہلکار کی شہادت پر اظہارِ افسوس
پشاور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے تھانہ حسن خیل کی حدود میں واقع فقیر بنڑ چوکی پر بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے دوران ہونے والے دھماکے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کے ایک اہلکار کی شہادت اور…
نور خان گوٹھ میں بڑھتی بدامنی کے خلاف احتجاج، شہریوں کا اعلیٰ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ
کراچی (رپورٹ):
کراچی کے علاقے نور خان گوٹھ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کے خلاف گزشتہ اتوار کو علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فوری اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقے میں…
سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت، پاکستان کا مملکت کی سلامتی اور خودمختاری کی مکمل حمایت کا اعادہ
اسلام آباد عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں مملکت کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات خطے کے…
معیشت کے لیے اقدامات تیز کرنے کا حکم
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں اور کیش لیس معیشت کے فروغ کے لیے گزشتہ ایک سال کے دوران ہونے والی نمایاں پیش رفت کو سراہتے ہوئے متعلقہ اداروں کو اس عمل کو مزید تیز کرنے کی…
عالمی یومِ نوجوانان مہارت: وزیراعظم شہباز شریف کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ نوجوانان مہارت (15 جولائی) کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل نوجوانوں کی صلاحیتوں، فنی مہارت اور جدید تعلیم سے وابستہ…
وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے امیدوار کے درمیان ملاقات، اقوام متحدہ کے منشور اور…
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار مشیل باشلے سے ملاقات میں اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد و اصولوں، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور بین الاقوامی معاہدوں پر مؤثر عمل…
پاک افواج قوم کے وقار، سلامتی اور بقا کی علامت ہیں، شہداء کی قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے: ڈاکٹر…
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج صرف ایک دفاعی ادارہ نہیں بلکہ قوم کے وقار، سلامتی، آزادی اور بقا کی علامت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وطن عزیز میں امن، استحکام…
شہداء کی قربانیوں کو تنخواہوں سے جوڑنا قومی جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو تنخواہوں یا مالی مراعات سے جوڑنا نہ صرف نامناسب بلکہ شہداء کے اہل خانہ اور پوری قوم کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے…
پاکستان اور بنگلہ دیش نے دوطرفہ تعاون کے فروغ اور عوامی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق کیا
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
پاکستان اور بنگلہ دیش نے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے، تجارت، تعلیم، سماجی بہبود اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس بات پر اتفاق نائب وزیراعظم و وزیر…
اے پی این ایس ریجنل پریس کمیٹی کا اشتہارات کی سینٹرلائزیشن ختم کرنے اور واجبات کی فوری ادائیگی کا…
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کی ریجنل پریس کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی اداروں کی جانب سے اخبارات کے واجبات کی بروقت ادائیگی، اشتہارات کی سینٹرلائزیشن پالیسی کے خاتمے اور علاقائی اخبارات کو…
