Browsing Category
پاکستان
قطر کے امیر کے انتقال پر وزیراعظم شہباز شریف کی دوحہ آمد، پاکستانی عوام کی جانب سے تعزیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے سابق امیر اور والدِ امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے انتقال پر تعزیت کے لیے دوحہ کا ایک روزہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے قطر کی قیادت اور عوام سے اظہارِ افسوس کیا۔…
پی ٹی آئی سندھ کا بچوں میں ایچ آئی وی کے مبینہ کیسز پر آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ، ذمہ داروں کے تعین…
کراچی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ نے کراچی کے ولیکا اسپتال اور لاڑکانہ کے اے آر ٹی سینٹر میں بچوں میں سامنے آنے والے مبینہ ایچ آئی وی کیسز پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آزادانہ، شفاف اور غیر جانبدارانہ…
بی آئی ایس پی اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشترکہ جائزہ اجلاس، سماجی تحفظ کے منصوبوں پر پیش رفت کا…
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے مشترکہ جائزہ مشن کے وفد سے اجلاس کی صدارت کی، جس میں انٹیگریٹڈ سوشل…
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے فوڈ بزنس لائسنسنگ فیز ٹو کا آغاز کر دیا، غیر رجسٹرڈ فوڈ پوائنٹس کے خلاف…
اسلام آباد (آزاد رپورٹ): اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے فوڈ بزنس لائسنسنگ کے دوسرے مرحلے (فیز ٹو) کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اے ڈی سی ہیڈکوارٹر سمیت متعلقہ…
کراچی میں 8 کروڑ روپے کی ڈکیتی، گڈاپ سٹی میں مسلح ڈاکوؤں کا تین گھنٹے تک راج
کراچی، 13 جولائی: کراچی کے علاقے گڈاپ سٹی میں مسلح ڈاکوؤں نے ایک رہائشی گھر میں مبینہ طور پر تقریباً 8 کروڑ روپے مالیت کی ڈکیتی کی واردات کرتے ہوئے 150 تولہ سونا، لاکھوں روپے نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ لیں۔
اطلاعات کے مطابق آٹھ مسلح…
ٹانک دھماکہ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی شدید مذمت، آئی جی سے رپورٹ طلب، شہداء کو خراجِ عقیدت
پشاور، 13 جولائی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کو دھماکے کا نشانہ بنانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ انہوں نے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں…
یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی اور حکومتِ بلوچستان کا صحت عامہ کے ہنگامی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے دو…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 13 جولائی: یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی انٹرنیشنل (UKHSA International) اور حکومتِ بلوچستان کے اشتراک سے اسلام آباد میں بین الشعبہ جاتی تعاون پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی، جس کا مقصد صحت عامہ کے…
افغان مہاجرین کی وطن واپسی: پاکستان کے لیے ایک بڑا چیلنج
منصور نظامانی
افغان مہاجرین کا مسئلہ پاکستان کے اہم، پیچیدہ اور حساس معاملات میں سے ایک رہا ہے۔ 1979ء میں افغانستان پر سوویت یونین کے حملے کے بعد لاکھوں افغان شہریوں نے پاکستان میں پناہ لی۔ اس وقت پاکستان نے انسانی ہمدردی،…
اسٹڈی رپورٹ: پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں بنگلادیش اور سری لنکا سے کم
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ کے پی ایم جی اسٹڈی کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت بنگلادیش، سری لنکا اور ترکیہ سےکم ہیں۔
وزیرپیٹرولیم کی زیر صدارت قیمتوں کے تعین کیلئے وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عالمی…
فیلڈ مارشل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران وہ ترکیہ کی عسکری اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے، جن میں باہمی…
