Browsing Category

کالمز

قائدِاعظم اورقومی سلامتی

تحریر: محمد محسن اقبال پاکستان کے عالمی نقشے پر نمودار ہونے کے پہلے ہی دن قائدِاعظم محمد علی جناحؒ نے نوزائیدہ ریاست کو درپیش تزویراتی حقائق کا واضح اور سنجیدہ ادراک ظاہر کیا۔ آزادی کسی خوشگوار ماحول میں حاصل نہیں ہوئی تھی بلکہ یہ خونریزی،…

اللہ کی نشانیاں 

(از قلم :رابعہ سعید) قرآن کے رازوں میں سے ایک راز اللہ کی نشانیاں ہیں اللہ کی نشانیاں (آیا ت اللہ )کائنات کے ہر حصے میں موجود ہیں جس میں آسمانوں اور زمین کی تخلیق ,دن رات کا بدلنا ,انسان کی اپنی پیدائش اور فطرت کے عجائبات شامل ہیں سورہ…

بلدیاتی انتخابات اور الیکشن کمیشن کی آئینی زمہ داریاں

تحریر جی ایم ایڈوکیٹ کیا الیکشن کمیشن کے پاس بلدیاتی انتخابات کرانے کا اختیار ہے اور کیا اسے جنرل انتخابات ملتوی کرنے کا قانونی اختیار حاصل تھا؟ یہ دونوں سوالات بظاہر سادہ مگر درحقیقت گلگت بلتستان کے آئینی، قانونی اور جمہوری ڈھانچے سے جڑے…

وزیر اعلی بہار، راون اور سیتا

 قیادت وہ آئینہ ہے جس میں کسی قوم کے اخلاقی کردار کا عکس صاف نظر آتا ہے۔ وہ معاشرے جو خود کو جمہوری بلوغت کا حامل سمجھتے ہیں، وہاں منتخب قیادت سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ ضبط، وقار اور تمام شہریوں کے حقوق اور جذبات کے احترام کی عملی مثال…

جمہوریت کے بدن پر جرم کے زخم

تحریر: محمد محسن اقبال حقیقی دنیا میں کامیابی کبھی بھی وہم اور فریب کی کوکھ سے جنم نہیں لیتی۔ یہ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عطا ہوتی ہے اور پھر انسانی محنت، صلاحیت اور تاریخی حالات کے سانچے میں ڈھلتی ہے۔ وہ قومیں جو ترقی کرتی…

حرمتِ مصطفیٰ ﷺ—ایمان، تاریخ اور پارلیمنٹ کی یکجا آواز 

تحریر: محمد محسن اقبال گزشتہ منگل کو قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت مجلسِ شوریٰ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں کئی اہم قانون سازی کے مراحل مکمل کیے گئے۔ ان میں نیشنل کمیشن فار مائناریٹیز بل 2025 بھی شامل تھا، جس…

وزیراعلیٰ مریم نواز کے سُتھرا پنجاب ویژن نے پاکستان کا سَر فخر سے بلند کر دیا

تحریر: ایم وسیم بٹ کہتے ہیں کہ جادو وہ ہوتا ہے جو سر چڑھ کے بولے۔ کام وہ ہوتا ہے جس کی تعریف مخالفین بھی کرنے پر مجبور ہوجائیں۔ چیلنجز سے گھبرا کر مشکل فیصلے نہ کرنے والے کبھی لیڈر نہیں بن سکتے۔ لیڈر وہ ہوتا ہے جس کی نظریں آنے والے وقت کا…

بھارتی طیاروں کا بحران: جنگ سے ایئر شو تک

تحریر: محمد محسن اقبال برسوں سے پاکستان اس دن کا منتظر تھا جب ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ پاکستانی سرزمین پر کھیلا جائے گا۔ یہ خواہش محض کھیل تک محدود نہ تھی، بلکہ اس امید کی علامت تھی کہ شاید اس میچ کے ذریعے دونوں ممالک کے…

 یومِ شہدائے کشمیر — خون سے لکھی گئی وفا کی داستان

تحریر: رامین رعنا 6 نومبر یہ تاریخ صرف ایک دن نہیں بلکہ ایک داستانِ وفا، قربانی اور عزم کی علامت ہے۔یہ وہ دن ہے جب جموں و کشمیر کی زمین مسلمانوں کے خون سے سرخ ہو گئی۔ وہ دن جب معصوم انسانوں نے صرف اس لیے اپنی جانیں نچھاور کر دیں کہ وہ اپنے…

جب ایک جنرل کے الفاظ قوم کا عقیدہ بن گئے

تحریر: محمد محسن اقبال انسان کی زندگی میں کچھ لمحات ایسے آتے ہیں جو اسے اُس کی حاصل کردہ فتوحات سے نہیں بلکہ اُن سبقوں سے تراشتے ہیں جو وہ لمحے چھوڑ جاتے ہیں۔ میری زندگی کا سب سے پہلا خواب نہایت سادہ مگر اُتنا ہی وسیع تھا جتنا آسمان — میں…