Browsing Category

کالمز

برائی کی جڑ اور صبر کی قیمت

تحریر: محمد محسن اقبال میں نے ہمیشہ بزرگوں سے یہ نصیحت سنی ہے کہ اگر کوئی برائی کو ختم کرنا چاہے تو اسے اس کی جڑ سے اکھاڑنا چاہیے۔ کسی مرض یا مسئلے کی اصل وجہ تلاش کرنا صبر، دانائی اور وقت مانگتا ہے۔ بعض اوقات تشخیص میں علاج سے زیادہ وقت…

مئی 2025: وہ زخم جو اب بھی بھارت کو پریشان کرتے ہیں

تحریر: محمد محسن اقبال اللہ تعالیٰ نے اپنی لامحدود حکمت سے انسانی جسم کو غیر معمولی قوتِ مدافعت عطا کی ہے۔ جب گوشت یا ہڈی زخمی ہو جاتی ہے تو فطرت خود اس کے علاج کو آتی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ زخم بھر جاتے ہیں۔ مگر ایک اور قسم کے زخم بھی…

بادل پھٹنے کے واقعات: ماحولیاتی تبدیلی کے دور کا نیا چیلنج

تحریر: محمد محسن اقبال بادل پھٹنے کے واقعات صدیوں سے فطرت کے پراسرار اور تباہ کن مظاہر میں شمار ہوتے ہیں۔ یہ اچانک اور شدید بارشیں ہوتی ہیں جو عموماً ایک گھنٹے کے اندر چند کلومیٹر کے علاقے پر کئی سینٹی میٹر پانی برسا دیتی ہیں۔ اس اصطلاح سے…

امن یا کشیدگی: پاکستان بھارت تعلقات کے مستقبل پر نظر ثانی

تحریر: محمد محسن اقبال 1947 میں برصغیر کی تقسیم کے بعد دنیا کے نقشے پر دو خودمختار ریاستیں ابھریں — پاکستان اور بھارت۔ ان دو ممالک کا قیام محض جغرافیائی علیحدگی نہ تھا؛ بلکہ یہ ایک پیچیدہ اور اکثر معاندانہ تعلق کا آغاز تھا، جو تاریخی…

ایم نوردین، بطور معلم ، صحافی و سوشل ورکر

خصوصی تحریر: راجہ نورالہی عاطف رنگپور بگھور کی ہر دلعزیز شخصیت، ایم نوردین کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو اپنی صلاحیتوں کی بناء پر بہت کم عرصے میں لوگوں کے دلوں میں وہ مقام بنا لیتے ہیں جو عام حالات میں برسوں کی ریاضت کے باوجود بھی نہیں…

محمد محسن اقبال

بیرون ملک خوابوں کا تعاقب: غیر ملکی میڈیکل کالجوں میں پاکستانی طلباء کا بڑھتا ہوا رجحان محمد محسن اقبال حال ہی میں، پاکستان میں ان طلباء کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جو خاص طور پر طب کے میدان میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے بیرون…

عزوبا عظیم ایک مسیحا

تحریر ثاقب خان کھٹڑ عزوبا عظیم ایک مسیحا سویلین بیوروکریسی کے شاندار افسروں کی فہرست مرتب کی جائے تو ان میں ایک نمایاں نام مسز عزوبا عظیم کا بھی ھے وہ جس سیٹ اور شہر میں بھی تعینات رھیں انھوں نے اپنے سرکاری فرائص کو ھمیشہ غیر معمولی انداز…

, . “سرائیکی خطے کی عالمگیر تصوف ہستی حضرت شیر شاہ سید جلال الدین حیدر سرخ پوش بخاری رحمتہ…

روشن حیات طیبہ کا خوبصورت تذکرہ" محمد الطاف ڈاہر*** altafkhandahir@gmail.com سرائیکی وسیب اور تصوف دونوں آپس میں لازم ملزوم ہیں۔صوفی ازم سرائیکی دھرتی کی روحانی دھڑکن ہے۔جس طرح سمندر اپنے اندر بے شمار قیمتی…

چمن میں جاری دھرنا

 جان ا چکزئی - چمن میں جاری دھرنا (مقامی طور پر پرلت کہلاتا ہے ) صرف بے روزگار نوجوانوں کے حقوق، تجارتی خدشات، یا سرحدی علاقے میں گاؤں کی تقسیم کے بارے میں نہیں ہے ۔ مقامی حرکیات کی گہری سمجھ کے ساتھ ایک ا چکزئی کے طور پر مجھے ایک مختلف…