پہلگام فالس فلیگ/ ملیشیا نے مودی کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کردیا. پہلگام فالس فلیگ کے بعد پوری دنیا پر مودی کی اصلیت عیاں, مودی سرکار نے پہلگام جعلی حملے کا ڈرامہ رچا کر بین الاقوامی سطح پر اپنی ساکھ کو مزید کمزور کر دیا, چین کے بعد ملیشیا کا بھی پہلگام حملے پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ، ذرائع
ملیشیا نے بھی بھارت کا جھوٹا بیانیہ مسترد کر دیا، ذرائع
ملیشیا نے جرأت مندانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کو "انڈین ایڈمنسٹرڈ کشمیر” قرار دیا، ذرائع
بھارت ملیشیا کے غیر جانبدار مؤقف پر سیخ پا، گودی میڈیا کا شدید ردِعمل، ذرائع
ملیشیا کا کشمیر کو "انڈین ایڈمنسٹرڈ کشمیر” کہنے پر بھارتی چینل نیوز 18 کا واویلا، ذرائع
بھارتی میڈیا ملیشیا کو پاکستان کی حمایت کا نام دے کر اپنی خفت مٹا رہا ہے، سیاسی ماہرین
ملیشیا کی حمایت سے پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر مضبوط ہو گیا سیاسی ماہرین
چین، ملیشیا اور دیگر ممالک کی پاکستان کی حمایت پر بھارت مزید تنہا ہو گیا ہے، سیاسی ماہرین
بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی حمایت سے مودی کا جھوٹا بیانیہ زمین بوس ہو گیا، سیاسی ماہرین
ملیشیا کے بیان سے بھارت کا پاکستان کا نام بدنام کرنے کا عالمی پروپیگنڈا ایک بار پھر ناکام، سیاسی ماہرین
بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے موقف کی بڑھتی حمایت نے مودی کے بیانیے کو مزید کمزور کر دیا، سیاسی ماہرین


Comments are closed.