پاکستانی عازمین حج کو سہولیات فراہم کرنے والی طوافہ کمپنی الراجحی کو ملا بڑا اعزاز

5

مکہ مکرمہ: 5 مئی، 2025: پاکستانی عازمین حج کو سہولیات فراہم کرنے والی طوافہ کمپنی الراجحی کو ملا بڑا اعزاز

پاکستانی عازمین حج کو مشاعر کیلئے نسک کارڈز کی فراہمی کا ہوا قبل از وقت آغاز

سعودی وزیر حج و عمرہ کی جانب سے طوافہ کمپنی الراجحی کو بہترین سروس پر دیا گیا سرٹیفیکیٹ آف ایکسی لینس

طوافہ کمپنی الراجحی کے چیئرمین بندر الراجحی کا ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو سے رابطہ

پاکستان حج مشن کے مثالی تعاون اور بہترین رابطہ کاری کی بدولت ایکسیلنسی ایواڈ ملنے پر مبارکباد

طوافہ کمپنی نے ایکسیلنس ایوارڈ کی خوشی میں اعزازی طور پر 3 ہوٹلوں کے پاکستانی عازمین کو مدینہ منورہ کی زیارتیں بھی کروائیں

14 خصوصی بسوں کے ذریعے عازمین حج کو مدینہ طیبہ کے اسلامی تاریخی مقامات کی زیارات مکمل

ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو نے طوافہ کمپنی الراجحی کو ایکسی لینسی ایواڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا

پاکستانی زائرین کی اس پرخلوص خدمت پر طوافہ کمپنی الراجحی کا تہہ دل سے مشکور ہوں: عبدالوہاب سومرو

امید ہے حج آپریشن 2025 کے دوران الراجحی کمپنی سہولت و خدمت کے نئے معیار قائم کرے گی: ڈائریکٹر جنرل حج پاکستان

پاکستانی عازمین کو دوران حج مشاعر میں الراجحی کے زیر انتظام بہترین سہولیات میسر آئیں گی: ڈی جی حج

عسکر انٹرنیشنل

Comments are closed.