کامیابیو ں نے رب کے مزید نزدیک کیا ہے ، ہمایوں سعید
اسلام آباد۔ ستمبر :اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ انہیں کامیابیو ں نے رب کے مزید نزدیک کردیا۔ انہوں نے ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جیسے جیسے انہیں شہرت ملی وہ اللہ کے مزید قریب ہو گئے ۔
ایک سوال میں انہو ں نے کہاکہ وہ شوبز میں آنے سے قبل زندگی کی بہت سی مشکلات کا سامنا کرچکے تھے اور مشکلوں نے انہیں مضبوط اور کامیابیوں نے انہیں عاجز اور شکر گزار بنایا ہے۔
Comments are closed.