بلوچستان اسمبلی کی دو خواتین ارکان قائمہ کمیٹیوں کی چیئرپرسن منتخب

1

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی محترمہ شاہدہ رؤف کو قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقیات کی چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا ہے۔

ایک علیحدہ نوٹیفکیشن کے تحت رکن صوبائی اسمبلی محترمہ اُمِ کلثوم کو قائمہ کمیٹی برائے آبپاشی، توانائی، ماحولیات، جنگلات و جنگلی حیات کی چیئرپرسن منتخب کیا گیا ہے۔

Web Desk

Comments are closed.