یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا

یوکرین کی فوج نے بحیرہ ازوف میں تقریباً 28 روسی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کی آٹو پائلٹ سسٹمز فورسز (یو ایس ایف) کے کمانڈر رابرٹ برووڈی نے کہا کہ فی الحال اضافی جاسوسی جاری ہے اور حتمی تعداد میں اضافہ ہو سکتا…

فیفا ورلڈکپ میں تاریخی کارکردگی، مصر کی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

فیفا ورلڈکپ میں اپنی تاریخ کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مصر کی قومی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر ہزاروں مداحوں نے والہانہ استقبال کیا۔ قومی پرچم لہراتے، ترانے گاتے اور تعریفی بینرز اٹھائے شائقین شمالی ساحلی شہر العلمین کے بین الاقوامی ہوائی…

جنوبی لبنان کے قصبے پر اسرائیلی حملہ، ایک شخص جاں بحق، دیگر زخمی

جنوبی لبنان میں ایک پک-اپ ٹرک کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک شہری جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ اسرائیلی حملوں میں ایک نوجوان جاں بحق ہوا جبکہ ضلع نباتیہ کے قصبے کفررمان میں الدوحہ روڈ…

غیر قانونی سمز کی خرید و فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 329 سمیں برآمد، خاتون گرفتار

لاہور: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی سموں کے اجرا کے خلاف کارروائیوں کو مزید تیز کرتے ہوئے اہم پیش رفت حاصل کر لی۔ پی ٹی اے کے زونل دفتر لاہور نے این سی سی آئی اے کے تعاون سے غیر قانونی طور پر فعال سموں کی…

میرا سیٹھی نے اپنی طلاق کا ذمے دار خود کو قرار دے دیا

پاکستانی اداکارہ، مصنفہ اور میزبان میرا سیٹھی نے پہلی مرتبہ اپنی ازدواجی زندگی اور طلاق کے تجربے پر تفصیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کرنا اور بعد ازاں علیحدگی اختیار کرنا ان کا ذاتی فیصلہ تھا، اس لیے وہ اس کا ذمہ دار کسی دوسرے شخص کو…

سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئے ایک اہم فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ایک ادارہ جو ہراسانی کو برداشت کرتا ہے، اپنے تعلیمی مشن کی نفی کرتا ہے، طلباء کو سکھایا جاتا ہے کہ طاقت بدعنوانی کا جواز ہے…

لسانی گروہ سر اٹھا رہے ہیں، اداروں کو پالیسی درست کرنا ہوگی، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ لسانی گروہ سر اٹھا رہے ہیں، اداروں کو پالیسی درست کرنا ہوگی، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں حالات انتہائی خراب ہیں جس پر جماعت اسلامی خاموش نہیں رہ سکتی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ…

امریکا کے ایران پر حالیہ حملے میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں، ایرانی حکام نے بتادیا

ایرانی حکام نے 8 اور 9 جولائی کو ہونے والے امریکی حملوں میں کم از کم 17 ہلاکتوں اور 115 زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے- ایران کی وزارتِ صحت اور سرکاری حکام نے اطلاع دی کہ امریکی فضائی حملوں میں رہائشی اور بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا تھا اور…

وزیراعظم شہباز شریف خطے میں امن کے لیے پھر متحرک، ایران اور قطر کی قیادت سے اہم رابطے

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ کشیدگی پر ایران اور قطر کی قیادت سے اہم رابطے کئے اور امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف خطے میں امن و…

مریم نواز کے 2 منصوبے عالمی اعزازت کے حقدار قرار

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شروع کیے گئے پنجاب سیف اتھارٹی کے دو منصوبوں نے اقوام متحدہ کے عالمی فورم میں بین الاقوامی اعزازات اپنے نام کر لیے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کے عالمی فورم ڈبلیو ایس آئی ایس…