ڈپٹی کمشنر کیچ، میجر ر بشیر احمد بڑیچ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
تربت 20 مارچ: ڈپٹی کمشنر کیچ، میجر ر بشیر احمد بڑیچ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ صابر علی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن (میل) منظور بلوچ یونیسیف کے نمائندہ فضل الرحمان، ڈپٹی ڈائریکٹر…
