Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ کو صوبے کے زیادہ تر حصوں میں موسم سرد موسم اور وسطی اور…
کوئٹہ:علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ کو صوبے کے زیادہ تر حصوں میں موسم سرد موسم اور وسطی اور شمالی پہاڑی علاقوں میں جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ تاہم قلعہ عبداللہ، ژوب، قلعہ سیف اللہ اضلاع میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر…
ریڈیو پاکستان تربت کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان تربت عبدالحمید شاکر کی…
تربت 04 جنوری: ریڈیو پاکستان تربت کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان تربت عبدالحمید شاکر کی صدارت میں ایک تقریب اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خاص مئیر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر اور چئیرمن ایگزیکٹو بلوچستان بار…
تربت میں نیا تعلیمی سال 6 جنوری سے شروع ہوگا اس سلسلے میں جامعہ تربت میں نیا تعلیمی سال (اسپرنگ…
تربت 04 جنوری: تربت میں نیا تعلیمی سال 6 جنوری سے شروع ہوگا اس سلسلے میں جامعہ تربت میں نیا تعلیمی سال (اسپرنگ 2025) کا آغاز پیر، 6 جنوری 2025 سے ہوگا۔ اس حوالے سے نئے اور موجودہ طلبہ و طالبات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 6 جنوری سے اپنی کلاسز…
تحصیلدار جیونی اعظم خان گچکی نے تحصیل جیونی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔
گوادر/جیونی4جنوری: تحصیلدار جیونی اعظم خان گچکی نے تحصیل جیونی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد دکانوں اور مارکیٹوں میں سرکاری نرخنامے کی پابندی، زائدالمیعاد اشیاء اور مضر صحت خوراک کی موجودگی کا جائزہ لینا تھا۔دورے کے…
خضدار: صوبائی وزیرِ بلدیات سردار کوہیار خان ڈومکی سے بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سینئر ہنماء قاضی…
خضدار: صوبائی وزیرِ بلدیات سردار کوہیار خان ڈومکی سے بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سینئر ہنماء قاضی سعید احمد کی ملاقات۔
انہوں نے علاقے کی تعمیر و ترقی پر بات کی۔ قاضی سعید احمد نے صوبائی وزیر کو خضدار کے محل و وقوع اور مسائل سے آگاہ…
تربت کے نواحی علاقے میں دھماکے میں ایس ایس پی زوہیب محسن معمولی زخمی ہوئے، ترجمان بلوچستان حکومت…
تربت کے نواحی علاقے میں دھماکے میں ایس ایس پی زوہیب محسن معمولی زخمی ہوئے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جاررہا ہے، ترجمان صوبائی حکومت
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت کے نواحی علاقے میں دھماکے کی مذمت کی ہے اپنے ایک بیان…
کوئٹہ 4جنوری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت کے نواحی علاقے میں دھماکے کی مذمت کی ہے اپنے ایک بیان میں وزیر اعلٰی بلوچستان نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے. وزیر اعلٰی بلوچستان نے…
ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنیم نے حکومت بلوچستان کی ہدایت پر سعودی سفیر برائے پاکستان، عزت مآب نواف بن…
ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنیم نے حکومت بلوچستان کی ہدایت پر سعودی سفیر برائے پاکستان، عزت مآب نواف بن سعید المالکی کا چاغی پہنچے پر پرتپاک استقبال کیا۔
ہیلی پیڈ پر ڈسٹرکٹ پولیس افسر چاغی، اسسٹنٹ کمشنر دالبندین، ونگ کمانڈر فرنٹیئر کور اور…
ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت زیارت پرائیوٹ ریسٹ ہاوس کا مالکان کا اجلاس منعقد ہوا
زیارت 4جنوری: ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت زیارت پرائیوٹ ریسٹ ہاوس کا مالکان کا اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ڈپٹی کمشنر زیارت زکاء اللہ درانی نے پرائیوٹ ریسٹ ہاوسز کے مالکان کو ہدایت کرتے ہوئے کہا برف باری میں زیارت آنے والوں…
ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی خصوصی ہدایات پر انتظامیہ، این ایچ اے، اور پی ڈی ایم اے، کے…
چمن 4جنوری: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی خصوصی ہدایات پر انتظامیہ، این ایچ اے، اور پی ڈی ایم اے، کے آفیسران و اہلکاروں نے مل کر گزشتہ آدھی رات کو برفباری کے بعد درہ کوژک کے مقام پر کویٹہ چمن شاہراہ کو نمک چھڑکاو اور مشینری کے ذریعے…
