Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ملک بھر کی طرح قلات میں بھی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت…

قلات: ملک بھر کی طرح قلات میں بھی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایاجا رہا ہے۔ یوم قائداعظم کے موقع ڈی سی کمپلیکس میں پرچم کشائی تقریب منعقد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر (ر) فلائیٹ…

ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی نے پانی کے دیرینہ مسائل…

گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی نے پانی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے تحصیل پسنی کے مختلف یونین کونسلز میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا۔ اجلاس میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے انجینئر نواز بلوچ اور…

صدیوں مجھے گلشن کی فضا یاد کرے گی ملک بھر کی طرح ضلع دکی میں بھی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح…

دکی: صدیوں مجھے گلشن کی فضا یاد کرے گی ملک بھر کی طرح ضلع دکی میں بھی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 149واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا- جہاں ڈی سی آفس ضلع دکی میں کیک کاٹنے کے دوران ایک پروقار تقریب کا انعقاد…

اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی نے پسنی ٹاؤن میں عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے شہر کے مختلف…

گوادر/پسنی: اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی نے پسنی ٹاؤن میں عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے شہر کے مختلف ریسٹورنٹس کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ریسٹورنٹس میں صفائی کی صورتحال، کھانوں کے معیار اور سرکاری نرخ نامے کی پابندی…

عیسی خان فٹبال اکیڈمی گراونڈ میں قائد اعظم کی 148ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے آج عیسی خان فٹبال…

عیسی خان فٹبال اکیڈمی گراونڈ میں قائد اعظم کی 148ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے آج عیسی خان فٹبال اکیڈمی گراؤنڈ میں انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل میچ عبداللہ شہید فٹبال کلب اور شائستہ پشتون فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا 25 دسمبر قائد ملت…

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن لسبیلہ اور پاکستان کوسٹ گارڈز اوتھل کے زیر اہتمام یوتھ اسپورٹس گالا کی سلسلے میں…

لسبیلہ: ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن لسبیلہ اور پاکستان کوسٹ گارڈز اوتھل کے زیر اہتمام یوتھ اسپورٹس گالا کی سلسلے میں پبلک اسکول اوتھل میں طالبات کے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، افتتاحی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر اوتھل نجیب الرحمن نے بطور مہمان خصوصی…

ملک بھر کی طرح ضلع بارکھان میں بھی آج بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش ملی…

بارکھان: ملک بھر کی طرح ضلع بارکھان میں بھی آج بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش ملی جوش و جذبے، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ یوم قائداعظم کے موقع ڈی سی کمپلیکس میں پرچم کشائی تقریب منعقدہوئی۔ اسسٹنٹ…

بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کی 148 واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔

موسی خیل: بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کی 148 واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔یوم قائداعظم کے موقع پر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں پرچم کشائی تقریب منعقدکیاگیا ڈپٹی کمشنر (ر) جمعہ داد خان مندوخیل ایس پی موسی خیل اختر…

سال 2022 کے تباہ کن سیلاب متاثرین کو پوسٹ ڈزاسٹر نیڈ اسیسمنٹ کی بنیاد پر اور جامع تصدیقی اور توثیق…

نصیرآباد: سال 2022 کے تباہ کن سیلاب متاثرین کو پوسٹ ڈزاسٹر نیڈ اسیسمنٹ کی بنیاد پر اور جامع تصدیقی اور توثیق کے عمل کے بعد ضلع نصیر آباد اور ضلع جعفر آباد سمیت بلوچستان کے 33 اضلاع میں حکومت پاکستان اور عالمی بینک کی مالی معاونت جبکہ حکومت…

.صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ سیلابی ریلوں سے محفوظ رہنے اور میٹھے پانی کے…

نصیرآباد۔ صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ سیلابی ریلوں سے محفوظ رہنے اور میٹھے پانی کے ضیاع کو روکنے کے لیے ڈیمز بنانا ناگزیر عمل بن چکا ہے ہماری بھرپور کوشش ہے کہ چھوٹے چھوٹے ڈیم بنا کر کاشتکاروں کو زرعی پانی کی…